آپ کب مرنے والے ہیں؟

عنوان دیکھ کر یہ مت سوچیے گا کہ میں کوئی نجومی ہوں:rolleyes: اور آپکی زندگی کے بارے میں خبریں دینے والا ہوں۔یہ صرف ایک کھیل ہے:)
آپ کرنا یہ ہوگا کہ ڈیٹھ کلاک (Death Clock) نامی ویب سائٹ پر جائیں۔صرف چند سوالات کے جواب لکھیں:notworthy:
deatclock_zps4c56a6f8.jpg

اور پھر یہ ویب سائٹ آپکو بتائے گی کہ آپکی کب تک زندہ ہیں:(

نوٹ:یہ صرف ایک کھیل ہے۔براہ مہربانی اس کو سنجیدہ لیکر لاحاصل گفتگو مت شروع کیجئیے گا
 
عسکری

معطل
اور وہ کمبخت بول رہا ہے کہ میں
20 اکتوبر 2054 کو مروں گا لو جی :atwitsend: اتنے دن اس دنیا کو کیسے جھیلوں گا؟
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
ارے بھائی روز روز کے مرنے سے ایک بار بندہ مر جائے تو اچھا ہے :sad:

زندگی ایک بار ملتی ہے، اسے خوش دلی سے گزارو،
میری کیفیت دیکھ رہے ہیں آپ، آج میرا موڈ اتنا خراب تھا کہ مجھے اپنی قسمت اور محنت پہ یقین نہیں ہو رہا تھا کہ قسمت نے میرے ساتھ کیا کھیل کھیلا ہے، مگر اب میں بالکل ٹھیک ہوں۔
ایسی باتیں کر کے نا شکرا مت بنیں۔
شکر کریں میرے بھائی اور دعا کریں کہ آپ کا آنے والا کل آج سے اچھا ہو۔
 
کونسی بوتل پیتے ہیں اپ ہمیں بھی بتائیں ہماری والی سے تو ایسا نہیں لگتا ڈبی گولڈ لیف کی پھونک گئے اور سارا دن کام کیا شام کو پھر بھی وہی اب تو مر جانا آسان لگتا ہے مجھے ۔ہمارے جینے نا جینے سے کسی کا کیا فائدہ صرف ہمیں عذاب مسلسل میں ڈال رکھا ہے زندگی نے :unsure:
 
اللہ خیر کرے کیا ہوا بھیا؟
 
ہم تو کبھی کبھی بگ ایپل پی لیتے ہیں اور گولڈ لیف کی جگہ پہ فریش اپ کھا لیتے ہیں، چائے بھی چلتی رہتی ہے۔
 
Top