میرے ملک کے نوجوانوں! زندگی کی قدر کریں پلیز

کاشفی

محفلین
ماں کی ممتا مجھے باہوں میں چھپا لیتی ہے
مصیبت کے دنوں میں ماں ہمیشہ ساتھ رہتی ہے

ابھی زندہ ہے ماں میری مجھے کچھ بھی نہیں ہو گا
میں گھر سے جب نکلتا ہوں دعا بھی ساتھ چلتی ہے​
میرے ملک کے نوجوانوں! زندگی کی قدر کریں پلیز​
 
Top