حدیث

  1. محب علوی

    بلوغ المرام جلد اول گفتگو دھاگہ

    بلوغ المرام حدیث مبارکہ کی ایک کتاب کا نام ہے۔ اس کتاب کا پورا نام بلوغ المرام من ادلۃ الاحکام ہے۔ اس کتاب میں کل 1358 احادیث موجود ہیں۔ بلوغ المرام میں شامل ہر حدیث کے آخر میں حافظ ابن حجر عسقلانی نے اس ذریعے کا حوالہ دیا ہے جس ذریعے سے وہ حدیث جمع کی گئی۔ بلوغ المرام احكام و مسائل پر مشتمل...
  2. ا

    حلقات التربیہ (اصلاحِ احوال اور آدابِ زندگی)

    لیکچر 1 صحیح البخاری سے قبل حدیثِ نبوی کی حفاظت و تدوین
  3. محمد اجمل خان

    قرآن سے تعلق

    قرآن سے تعلق خلیفۃ المسلمین حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ اپنی دورِ خلافت میں نافع بن عبد الحارث رضی اللہ تعالٰی عنہ کو مکہ کا گورنر مقرر کر رکھا تھا۔ ایک مرتبہ حضرت عمرؓ مکہ کے قریب عسفان نامی نامی وادی پہنچے اور نافع کو ملاقات کیلئے بلایا۔ جب دونوں کی ملاقات ہوئی تو حضرت عمرؓ نے نافع سے...
  4. جاسمن

    آج کی حدیث

    سنن ابی ماجہ 780 حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحُلَبِيُّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ الْحَارِثِ الشِّيرَازِيُّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمِيمِيُّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي حَازِمٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ رَسُولُ اللَّهِ...
  5. سین خے

    ظلم کا سدباب اسلام کی تعلیمات کی روشنی میں از مفتی غلام مصطفی رفیق

    ظلم کا سدباب اسلام کی تعلیمات کی روشنی میں مفتی غلام مصطفی رفیق ظالم اورمظلوم کی باہمی جنگ ہابیل اورقابیل کے وقت سے چلی آرہی ہے،دنیاکاعام مشاہدہ یہ ہے کہ اکثرلوگ مظلوم کی مددکی بجائے ظالم کاساتھ دیتے ہیں ،جس کی بناء پرانسانی معاشرے میں بگاڑ پیداہوتاہے،نبی کریم علیہ الصلوۃ والسلام کاارشادگرامی...
  6. الشفاء

    الاربعون القدسیہ۔ چالیس احادیث قدسی۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ ہمارے آقا و مولا صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے بَلِّغُوا عَنِّي وَلَوْ آيَةً پہنچا دو میری طرف سے چاہے ایک ہی آیت ہو۔ (صحیح بخاری) خاتم الانبیاء صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے کئی ارشادات میں احادیث کو یا د کرنے اور دوسرے لوگوں تک پہنچانے والوں...
  7. عؔلی خان

    اے بنی آدم! ہمیں تم سے محبت ہے (حدیثِ قُدسی)

    :Allah, The Almighty, said O, children of Adam! I did not create you so as to seek companionship through you after being lonely, or to seek your help on matters in which I was inefficient, or for the sake of a benefit or for warding off harms, but I created you so you can worship me constantly...
  8. ل

    حدیث غار

    حدیث غار:- اس حدیث پاک کی روشنی میں مصیبت سے نجات پائی جا سکتی ہے۔ حدیث پاک میں ہے : ''تین آدمی پیدل سفر کر رہے تھے کہ انہیں بارش نے آلیا،انہوں نے ایک پہاڑ کے غار میں پناہ لی، پھر پہاڑ سے ایک بھاری پتھر لڑھک کر آیا اور غار کے دہانے کو بند کردیا۔ انہوں نے آپس میں مشورہ کیا کہ اپنا کوئی ایسا...
  9. ا

    المدونۃ الجامعۃ کی اشاعت : علماء و محققین کے لئے ایک پُرمسرت موقع

  10. مُحمد منصور باری

    دِل کو چُھو لینے والا واقعہ ۔

    *ﺍﯾﮏ شخص ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ و آلہ ﻭﺳﻠﻢ کی خدمت میں حاضر ہوا اور* *اس نے ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﯽﮐﮧ ﯾﺎ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ و آلہ ﻭﺳﻠﻢ !* *ﻣﯿﺮﺍ ﺑﺎﭖ ﻣﺠﮫ ﺳﮯﭘﻮﭼﮭﺘﺎ نہیں ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﺍ ﺳﺎﺭﺍ ﻣﺎﻝ ﺧﺮﭺ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮬﮯ.* *ﺁﭖ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ و آلہ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ والد محترم ﮐﻮ بلوایا،* *ﺟﺐ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﻮ ﭘﺘﺎ ﭼﻼ ﮐﮧ...
  11. ندیم رحمان ملک

    نماز باجماعت کے انوار و برکات

    ہر وقت نماز کی طرف متوجہ رہنے والوں کے لیے ایک عظیم الشان بشارت اور خوشخبری ہے۔قیامت کے دن جب کہیں کوئی سایہ اور چھاوں نہیں ہوگا۔۔ تب اللہ عزوجل اپنی رحمت اور عافیت کا سایہ جن نیک لوگوں پر کرئے گا ان میں نمایاں وہ نمازی ہوں گے جو ہر حال میں نماز ادا کرتے رہے ہوں گے ،نماز اللہﷻکے قریب ہونے میں...
  12. آصف

    فجر کی فرض رکعات کی تعداد کتنی ہے؟

    بخاری میں ایک روایت ہے حضرت عائشہ سے کہ حجرت سے پہلے فرض نماز 2، 2 رکعت تھی مگر حجرت کے بعد حضر کی نماز چار چار رکعت کر دی گئی جبکہ سفر کی 2 رہنے دی گئی۔ کوئی استاد محترم یہ بتا سکتے ہیں کہ (پہلے سوال میں) فجر کی رکعات 2 کیوں ہیں۔ کسی مستند روایت سے سمجھایا جائے۔ اگر کسی کی نظر میں بخاری کی یہ...
  13. آصف اثر

    سود کا سودا کرنے والوں کے نام - انصار عباسی

    http://jang.com.pk/jang/dec2013-daily/19-12-2013/col2.htm
  14. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ بچوں کے لیے حدیثیں

    بچوں کے لیے حدیثیں
  15. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کی برکت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کی برکت حضرتِ سیِّدُنااِماِم فخرُالدّین رازی رحمۃاﷲتعالیٰ علیہ فرماتے ہیں، ''جس نے اپنے گھر کے باہَری دروازے (MAIN GATE) پر بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم لکھ لیا وہ(صِرف دنیا میں)ہَلاکت سے بے خوف ہوگیاخوا ہ کا فِرہی کیوں نہ ہو،توبَھلااُس مُسلمان کاکیاعالَم...
  16. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    نیک عورت کا انتخاب

    نیک عورت کا انتخاب حضرت سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ تاجدار رسالت، شہنشاہ نبوت، پیکر عظمت و شرافت محبوب رب العزت، محسن انسانیت ﷺ نے فرمایا: کسی عورت سے نکاح کرنے کے لیے چار چیزوں کو مدنظر رکھا جاتا ہے: (۱) اسکا مال(۲)حسب نسب(۳)حسن و جمال اور (۴)دین۔ پھر فرمایا : تمہارا...
  17. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ماں کی نصیحت

    ماں کی نصیحت حضرت اسماء بنت خارجہ فزاری رحمۃاللہ تعالیٰ علیہا نے اپنی بیٹی کو نکاح کرتے وقت فرمایا: " بیٹی تو ایک گھونسلے میں تھی، اب یہاں سے نکل کر ایسی جگہ (یعنی شوہر کے گھر) جا رہی ہے، جسے تو خوب نہیں پہچانتی، ایک ایسے ساتھی(یعنی شوہر) کے پاس جارہی ہے جس سے مانوس نہیں۔ اس کے لئے زمین بن جا...
  18. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    سرکار ﷺ کی نبوت عام ہے یا خاص؟

    سرکار ﷺ کی نبوت عام ہے یا خاص؟ نبی رحمت آقائے امت محبوب رب العزت عزوجل و ﷺ کی نبوت و رسالت سیدنا آدم علیہ السلام کے زمانے سے روز قیامت تک کی تمام مخلوقات کو عام ہے۔ علمائے کرام فرماتے ہیں کہ حضور سرور دو عالم نور مجسم شہنشاہ معظم ﷺ کی رسالت تمام جن و انس اور فرشتوں کو شامل ہے بلکہ تمام...
  19. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ درود و سلام کی شرعی حیثیت و فضیلت ، اردو ترجمہ: مفتی محمد توفیق احسن برکاتی مصباحی

    درود وسلام کی شرعی حیثیت وفضیلت از: برادرم مفتی محمد توفیق احسن برکاتی مصباحی
Top