ڈاکٹر مشاہد رضوی
لائبریرین
نیک عورت کا انتخاب
حضرت سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ تاجدار رسالت، شہنشاہ نبوت، پیکر عظمت و شرافت محبوب رب العزت، محسن انسانیت ﷺ نے فرمایا: کسی عورت سے نکاح کرنے کے لیے چار چیزوں کو مدنظر رکھا جاتا ہے: (۱) اسکا مال(۲)حسب نسب(۳)حسن و جمال اور (۴)دین۔ پھر فرمایا : تمہارا ہاتھ خاک آلود ہو تم دیندار عورت کے حصول کی کوشش کرو۔ (تربیت اولاد ص۳۰ (بحوالہ) صحیح بخاری کتاب النکاح باب الاکفاء فی الدین الحدیث ۵۰۹۰ ج۳ص۴۲۹)