اسلامی تعلیمات

  1. محمداحمد

    لیلۃ القدر پانے کا طریقہ

    لیلۃ القدر پانے کا طریقہ ۔ قاری صہیب احمدمیر محمدی
  2. ام عبدالوھاب

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    قرآن کریم کی ہر آیت ہی بےحد خوبصورت اور وسیع مفہوم لئے ہوئے ہے۔اگر ہم روزانہ ایک آیت کو بغور پڑھیں اور اسے یہان لکھ دیں تو بہت سے لوگ مستفید ہو سکتے ہیں۔ ضروری نہیں کہ بڑی بڑی اور مشکل آیات ہی لکھی جائیں،چھوٹی اور آسان آیات کا اتخاب کیجیئے۔ قرآن مجید میں بیشمار چھوٹی چھوٹی آیات ہیں،جو پڑھتے...
  3. محمداحمد

    بروج انسٹیٹیوٹ ۔۔۔ ایک تعارف

    بروج انسٹیٹیوٹ ایک غیر منافع کش ادارہ ہے اور ان کا مقصد جدید وسائل کو استعمال کرتے ہوئےاسلامی موضوعات پر فاضل مقررین کی قران و حدیث پر مبنی تعلیمات عام لوگوں تک پہنچانا ہے۔ ان کے پروگرامز کی ویڈیوز ان کے فیس بک پیج پر فراہم کی جاتی ہیں کہ جو احباب ذاتی طور پر پروگرامز میں شرکت نہیں...
  4. محمد ندیم پشاوری

    چوں تیغ لا بدست آری بیا تنہا چی غم داری

    اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کو دنیا میں بھیجتے ہی انفرادی اور اجتماعی زندگی گزارنے کے لیے آئین و دستور کا پابند بنایا ہے پہلے پہل تو یہ دساتیر مختلف صحائف کی شکل میں ہواکرتے تھے جزوی تبدیلی، ترمیم، تنسیخ و تشریح کے بعد یہ دساتیر تورات، زبور اور انجیل کی شکل اختیار کر گئے اور آخر میں تمام...
  5. فاخر رضا

    رؤیت ہلال کی دعا

    رؤیت ہلال - رمضان پہلی دعا میرا اور تیرا پروردگار الله ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے اے معبود! اس چاند کو ہمارے لیے امن وامان اور سلامتی وتسلیم کیساتھ طلوع کر اور پسندیدہ چیزوں کی طرف جلدی کرنے کا ذریعہ بنادے اے معبود! اس مہینے میں ہم پر خیروبرکت نازل فرما اور ہمیں خیروبھلائی سے ہمکنار کر دے...
  6. محمد منظور فرید

    حضرت بلال حبشی رضی اﷲ عنہ کاقبول اسلام اور مصائب

    فضائل اعمال سے لیا گیامضمون حضرت بلال حبشی رضی اﷲ عنہ کا اسلام اور مصائب حضرت بلال حبشی رضی اﷲ عنہ مشہور صحابی ہیں جو مسجد نبوی کے ہمیشہ مؤذن رہے۔ شروع میں ایک کافر کے غلام تھے۔ اسلام لے آئے جس کی وجہ سے طرح طرح کی تکلیفیں دیئے جاتے تھے ۔ امیہ بن خلف جو مسلمانوں کا سخت دشمن تھا ان کو سخت گرمی...
  7. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    توبہ کے تین انعامات

    توبہ کے تین انعامات حضرتِ سیِّدُنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ سیِّدُالمبلغین،رَحْمۃٌلّلعالَمِین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا فرمانِ خوشبودار ہے :''توبہ کرنے والے جب اپنی قبر وں سے نکلیں گے تو ان کے سامنے سے مشک کی خوشبو پھیلے گی ، وہ جنت کے دستر خوان پرآکر اس...
  8. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    خوف خدا عزوجل میں بہنے والے آنسو

    خوف ِ خدا عزوجل میں بہنے والے آنسو ایک شخص نے تاجدارِ رسالت،شہنشاہِ نبوت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوکر عرض کی:'' یارسول اللہ عزوجل وصلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم !میں کس چیز کے ذریعے جہنم سے نجات پاسکتاہوں؟'' فرمایا:'' اپنی آنکھوں کے آنسوؤں سے۔'' عرض کی: ''میں اپنی...
  9. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    باتوں سےخوشبو آئے

  10. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کی برکت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کی برکت حضرتِ سیِّدُنااِماِم فخرُالدّین رازی رحمۃاﷲتعالیٰ علیہ فرماتے ہیں، ''جس نے اپنے گھر کے باہَری دروازے (MAIN GATE) پر بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم لکھ لیا وہ(صِرف دنیا میں)ہَلاکت سے بے خوف ہوگیاخوا ہ کا فِرہی کیوں نہ ہو،توبَھلااُس مُسلمان کاکیاعالَم...
  11. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    اسلام اور ایمان میں کیا فرق ہے؟

    اسلام اور ایمان میں کیا فرق ہے؟ سچے دل سے ان تمام باتوں کی تصدیق کرنا جو ضروریات دین سے ہیں اسے ایمان کہتے ہیں۔ یا یوں سمجھیں کہ جو کچھ حضور سرور وعالم نور مجسم، شہنشاہ معظم ہمارے پیارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اپنے رب خدائے بزرگ و برتر عزوجل کے پاس سے لائے خواہ وہ حکم ہو یا خبر، ان سب کو حق...
  12. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    نیک عورت کا انتخاب

    نیک عورت کا انتخاب حضرت سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ تاجدار رسالت، شہنشاہ نبوت، پیکر عظمت و شرافت محبوب رب العزت، محسن انسانیت ﷺ نے فرمایا: کسی عورت سے نکاح کرنے کے لیے چار چیزوں کو مدنظر رکھا جاتا ہے: (۱) اسکا مال(۲)حسب نسب(۳)حسن و جمال اور (۴)دین۔ پھر فرمایا : تمہارا...
  13. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ماں کی نصیحت

    ماں کی نصیحت حضرت اسماء بنت خارجہ فزاری رحمۃاللہ تعالیٰ علیہا نے اپنی بیٹی کو نکاح کرتے وقت فرمایا: " بیٹی تو ایک گھونسلے میں تھی، اب یہاں سے نکل کر ایسی جگہ (یعنی شوہر کے گھر) جا رہی ہے، جسے تو خوب نہیں پہچانتی، ایک ایسے ساتھی(یعنی شوہر) کے پاس جارہی ہے جس سے مانوس نہیں۔ اس کے لئے زمین بن جا...
  14. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    سرکار ﷺ کی نبوت عام ہے یا خاص؟

    سرکار ﷺ کی نبوت عام ہے یا خاص؟ نبی رحمت آقائے امت محبوب رب العزت عزوجل و ﷺ کی نبوت و رسالت سیدنا آدم علیہ السلام کے زمانے سے روز قیامت تک کی تمام مخلوقات کو عام ہے۔ علمائے کرام فرماتے ہیں کہ حضور سرور دو عالم نور مجسم شہنشاہ معظم ﷺ کی رسالت تمام جن و انس اور فرشتوں کو شامل ہے بلکہ تمام...
  15. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    اسلام میں مسواک کی اہمیت

    اسلام میں مسواک کی اہمیت محمد رضامرکزی،ریسرچ اسکالر جامعۃالرضا ۔بریلی شریف علامہ یحیی بن شرف امام نووی شافعی فرماتے ہیں کہ۔۔ائمہ لغت نے کہا ہے کہ لکڑی سے دانتوں کے صاف کرنے کے عمل کو سواک کہتے ہیں اور سواک اس لکڑی کو بھی کہتے ہیں اور علماء کی اصطلاح میںلکڑی یا اسکی مثل کسی چیزسے...
  16. الف عین

    علیہ السلام، رضی اللہ تعالیٰ اور رحمۃ اللہ علیہ

    میں یہ پوچھنے حاضر ہوا ہوں کہ اس کا جواز قرآن یا حدیث میں کہاں ہے کہ نبیوں کو علیہ السلام، صحابہ کو رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور بزرگانَ دین کو رحمۃ اللہ علیہ پکارا جائے؟ عشرہ مبشرہ کے لئے تو رضی اللہ تعالیٰ کا جواز قرآن کریم میں ہی مل جاتا ہے، لیکن باقی صحابہ کا؟ اس کی تاریخ اور ماخذ کا کوئی حوالہ؟
  17. نبیل

    قران میں قران کے متعلق آیات بتائیں!

    السلام علیکم، جیسا کہ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں، اس زمرے کا مقصد قران مجید سے متعلقہ عام معلومات کا تبادلہ کرنا اور اس کے مطالب بیان کرنا ہے۔ اس فورم کو موڈریٹ کیا جائے گا اور موضوع سے ہٹ کر کی جانے والی پوسٹس حذف کر دی جائیں گی۔ قران مجید میں متعدد بار خود اسے ایمان والوں کے لیے ہدایت...
Top