بروج انسٹیٹیوٹ ۔۔۔ ایک تعارف

محمداحمد نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 4, 2018

  1. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,394
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بروج انسٹیٹیوٹ ایک غیر منافع کش ادارہ ہے اور ان کا مقصد جدید وسائل کو استعمال کرتے ہوئےاسلامی موضوعات پر فاضل مقررین کی قران و حدیث پر مبنی تعلیمات عام لوگوں تک پہنچانا ہے۔ ان کے پروگرامز کی ویڈیوز ان کے فیس بک پیج پر فراہم کی جاتی ہیں کہ جو احباب ذاتی طور پر پروگرامز میں شرکت نہیں کر سکتے وہ ان ویڈیوز سے استفادہ کر سکیں۔

    ویب سائٹ

    فیس بک صفحہ
    [​IMG]
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر