حدیث

  1. ذوالقرنین

    جوامع الکلم (چہل حدیث)

    رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ : "جو شخص میری امت کے فائدے کے واسطے دین کے کام کی چالیس حدیثیں سنا دے گا اور حفظ کرے گا، اللہ تعالیٰ اس کو قیامت کے دن عالموں اور شہیدوں کی جماعت میں اٹھائے گا اور فرمائے گا کہ جس دروازے سے چاہے جنت میں داخل ہو جاؤ۔" حفظ حدیث کے دو طریق ہیں (1) زبانی...
  2. ام نور العين

    محدثين كى تحقيقى خدمات، ايك غير مسلم محقق كى گواہی

    بسم اللہ الرحمن الرحيم محدثين كى تحقيقى خدمات، ايك غير مسلم محقق كى گواہی ڈاکٹر گیان چند ہر تحقيق سے پہلے كچھ تحقيق موجود ہوتى ہے ۔ بعد كے تحقيق كار كو ماضى كى تحقيق يعنى پہلے سے موجود مواد كو پرکھنا ، پھٹکنا ، چھاننا ہوتا ہے ۔ مواد كى فراہمی اور تسويد كے درميان كى منزل ہے مواد كا جائزہ...
  3. شاکرالقادری

    ڈاؤن لوڈ مختصر صحیح مسلم (ان پیج فائل)

    ڈاؤن لوڈ مختصر صحیح مسلم جلد اول(ان پیج فائل) باقی جلدیں بھی جلد ہی پیش کرتا ہوں ان شاء اللہ
  4. ع

    جامع العلوم

    راقم نے جامع العلوم کے نام سے ایک صفحہ بنایا ہے جس پر اسلامی علوم و معارف سے متعلق دستیاب مفت کتب اور لائبریریوں کو جمع کرنے کی ایک حقیر سی کوشش کی گئی ہے۔ لنک درج ذیل ہے: http://www.jame-ul-uloom.blogspot.com
  5. عمران القادری

    درس حدیث ۔ نمبر 4

    درس حدیث ۔ نمبر 4 ایمان اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ’’حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : تم میں سے کوئی مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ میں اسے اُس کے والد (یعنی والدین)، اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے محبوب تر نہ ہو...
  6. عمران القادری

    درس حدیث ۔ نمبر 3

    درس حدیث ۔ نمبر 3 ایمان اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ’’حضرت سفیان بن عبد اﷲ ثقفی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا : یا رسول اﷲ! اسلام کے متعلق مجھے کوئی ایسی بات بتا دیں کہ پھر میں آپ کے بعد (اور ابو اسامہ سے مروی روایت میں ہے کہ عرض کیا : آپ کے سوا)...
  7. ا

    نظم 'منکرینِ حدیث' ۔۔۔ عارف سیمابی

    کس قدر مضحکہ انگیز ہے ان کی حالت ادھر اقرار نبوت ، اُدھر انکارِ‌ حدیث ان کے لفظوں‌امیں حادیث‌ عجم کی سازش ان کی نظروں‌میں‌ بیاباں‌ ہے چمن زارِ حدیث ان کی منزل تو حقیقت میں‌ ہے انکارِ رسول ایک پردہ ہے یہ ہنگامہ انکارَ‌حدیث دین کو نفس کی خواہش کے مطابق ڈھالو ان کا مقصد ہے یہی ، فہم و فراست...
  8. ا

    امام اعظم ابو حنیفہ کے وہ شاگرد جو محدث وقت بنے

    امام اعظم ابو حنیفہ کے وہ شاگرد جو محدث وقت بنے ڈاکٹر سیّد وسیم الدین امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ جس دور میں پروان چڑھے اس وقت علم زیادہ تر موالی و اعاجم میں زیادہ پایا جاتا تھا۔ آپ نسبی فخر سے محروم تھے۔ اللہ رب العزت نے آپ کو علم کا فخر عطا فرمایا جو نسب کے مقابلہ میں زیادہ...
  9. ابوشامل

    تصویری چہل حدیث

    چند روز قبل Deviantart پر ایک ترک ساتھی فہیم کے صفحے پر علم ہوا کہ 40 احادیث پر مشتمل ایک پیکیج تیار کیا جا رہا ہے جس کا وہ کئی زبانوں میں ترجمہ کروانا چاہ رہے ہیں۔ تصویری چہل حدیث کے اس پروجیکٹ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، کیونکہ اس کا مقصد ہر حدیث پر ایک کارٹون تیار کر کے بچوں کو نیک اعمال کی...
  10. خاور بلال

    تاریخ حدیث شریف از ڈاکٹر حمید اللہ

    "تاریخ حدیث شریف" ڈاکٹر حمید اللہ (مرحوم) کا دوسرا لیکچر ہے جو آج سے ستائس برس پہلے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں دیا گیا تھا۔ پہلا لیکچر "تاریخ قرآن مجید" آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں۔
  11. صابرحسین

    دورہ صحیح البخاری از ڈاکٹر طاہرالقادری

    صحیح البخاری کے حوالے سے عقائدِ اہلسنت اور فقہ حنفی سے متعلق اشکالات کا ازالہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا برمنگھم یو۔کے، جامع مسجد گھمگول شریف میں دورہ صحیح البخاری شریف سند/ اسناد کی اہمیت عَنْ ثابت ابنِ قَيْسٍ تَسْمَعُوْن وَيُسْمَعُ مِنْکُمْ وَيُسْمَعُ مِنَ الَّذِيْنَ...
  12. مہوش علی

    مختصر صحیح مسلم یونیکوڈ میں

    السلام علیکم سیفی بھائی کی خواہش پر "مختصر صحیح مسلم" آپ کے پیشِ خدمت ہے۔ (یہ مکمل نہیں ہے، مگر جتنے بھی ابواب مل پائیں گے، وہ یہاں پیش کر دیے جائیں گے)۔ پہلی پوسٹ میں فہرستِ کتب اور فہرستِ ابواب ہیں۔ دعا گو۔ آپکی ایک بہن۔ مختصر صحیح مسلم (اردو ترجمہ) کتاب : ایمان کے...
Top