جامع العلوم

عبدالحی عابد نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 19, 2010

  1. عبدالحی عابد

    عبدالحی عابد محفلین

    مراسلے:
    22
    راقم نے جامع العلوم کے نام سے ایک صفحہ بنایا ہے جس پر اسلامی علوم و معارف سے متعلق دستیاب مفت کتب اور لائبریریوں کو جمع کرنے کی ایک حقیر سی کوشش کی گئی ہے۔
    لنک درج ذیل ہے:
    http://www.jame-ul-uloom.blogspot.com
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  2. ابو ثمامہ

    ابو ثمامہ محفلین

    مراسلے:
    249
    موڈ:
    Amazed
    ما شاء اللہ اچھی کاوش ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. ابو لبابہ

    ابو لبابہ محفلین

    مراسلے:
    76
    بھائی صاحب کوشش اچھی ہے مگر بہتری کی مزید گنجائش بہ ہر حال باقی ہے۔
    یار زندہ صحبت باقی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    بہت شکریہ جناب ۔۔
     
  5. مدرس

    مدرس محفلین

    مراسلے:
    736
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    اچھی کا وش ہے
     
  6. عطاء رفیع

    عطاء رفیع محفلین

    مراسلے:
    184
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    قابل قدر کام ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر