خیبرپختونخوا

  1. کاشفی

    چشمہ بیراج کے مقام پر خیبر پختونخواہ سے آنے والی 34 لاشیں برآمد

    میانوالی: چشمہ بیراج کے مقام پر مزید 6 لاوارث لاشیں ملی ہیں جس کے بعد ایک ماہ کے دوران ملنے والی لاشوں کی تعداد 34 ہو گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ میانوالی میں چشمہ بیراج کے مقام سے 6 افراد کی لاشیں ملیں ہیں۔ پولیس حکام نے چشمہ بیراج سے ملنے والوں لاشوں کے اشتہارات دینے...
  2. کاشفی

    خیبرپختونخوا میں شرفا بھتہ دے کر زندگی گزارتے ہیں - افراسیاب خٹک

    ماخذ: جنگ
  3. کاشفی

    امن وامان،جمعیت علماء اسلام کا 26 جنوری کو پشاور جی ٹی روڈ پر مظاہرے کا اعلان

    امن وامان،جمعیت علماء اسلام کا 26 جنوری کو پشاور جی ٹی روڈ پر مظاہرے کا اعلان پشاور(دنیا نیوز)جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا نے 26 جنوری کو امن وامان کی ابتر صورتحال کے خلاف پشاور جی ٹی پر مظاہرے کا اعلان کر دیا۔ جے یو ائی خیبر پختون خوا کے نائب امیر و ایم پی اے مولانا عطاء الرحمن نے پریس...
  4. کاشفی

    پاکستان میں 23 لاکھ 40 ہزار بچے پولیو قطروں سے محروم

    پاکستان میں 23 لاکھ 40 ہزار بچے پولیو قطروں سے محروم عالمی ادارہ صحت نے تین روزہ پولیو مہم کی رپورٹ جاری کر دی۔ قومی پولیو مہم میں 23 لاکھ 40 ہزار بچے پولیو قطروں سے محروم رہے۔ سنتالیس ہزار خاندانوں نے پولیو کے قطرے پلانے سے بھی انکار کیا۔ اسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی ادارہ صحت نے نومبر 2013...
  5. کاشفی

    پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کی دوسرے روز بھی ہڑتال

    پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کی دوسرے روز بھی ہڑتال پشاور میں سینئر ڈاکٹر امجد تقویم کے اغواء کے خلاف لیڈی ریڈنگ اسپتال میں آج دوسرے روز بھی ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ہے۔ پشاور: (دنیا نیوز) سینئر ڈاکٹر امجد تقویم کو منگل کی شب حیات آباد سے اغواء کیا گیا تھا جس کیخلاف لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے...
  6. کاشفی

    دنیا کی سب سے بہادر لڑکی - پختونوں کی شان، پاکستان کی شان، ملالہ یوسف زئی

    دنیا کی سب سے بہادر لڑکی - پختونوں کی شان، پاکستان کی شان، ملالہ یوسف زئی Be sure to tune in on Sunday, October 13 at 7pm ET, and see why Malala Yousafzai is The Bravest Girl in the World.
  7. کاشفی

    خیبر پختون خوا میں پولیو مہم کے دوران 1 لاکھ بچے ویکسین سے محروم رہے

    خیبر پختون خوا میں پولیو مہم کے دوران 1 لاکھ بچے ویکسین سے محروم رہے پشاور…خیبرپختونخوا میں رواں ماہ ختم ہونے والی پولیو مہم کے دوران 1 لاکھ 2ہزار 599 بچے پولیو ویکسین سے محروم رہ گئے۔پولیو مانیٹرنگ سیل کے ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پولیو مہم کے دوران 31 ہزار572 والدین...
  8. کاشفی

    خیبر ایجنسی : سیکورٹی فورسزکی کارروائی ،چرس سے بھرا ٹرک پکڑاگیا،8 گرفتار

    خیبر ایجنسی : سیکورٹی فورسزکی کارروائی ،چرس سے بھرا ٹرک پکڑاگیا،8 گرفتار پشاور…خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں سیکورٹی فورسز نے چرس سے بھرے ٹرک کو قبضے میں لیکر آٹھ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق تحصیل باڑہ کے علاقہ برقمبر خیل میں سیکورٹی فورسز نے ایک مکان پر چھاپہ مارا، چھاپہ کے...
  9. کاشفی

    پشاور سے اسلحہ پنجاب سمگل کرنیکی کوشش ناکام

    پشاور سے اسلحہ پنجاب سمگل کرنیکی کوشش ناکام پشاور پولیس نے علاقہ غیر سے اسلحہ پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پشاور: (دنیا نیوز) بڈھ بیر پولیس نے خفیہ اطلاع پر ایف آر کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں ناکہ بندی کرکے گاڑی کے خفیہ خانوں سے اسلحہ برآمد کر لیا۔...
  10. کاشفی

    (پختونوں کے دامن پر دھبہ یعنی) طالبان کا عورتوں پرحملہ اور پھر بھی طالبان سے ہمدردی رکھنا

    حیرت ہوتی ہے تعصب پسند لوگوں پر ۔۔ لوگ دوسروں پر کیچڑ اُڑاتے ہیں لیکن اپنی قوم کے ان لوگوں کو نہیں دیکھتے جو کہ اپنے ہی لوگوں کو اور اپنی ہی قوم کی بیٹیوں، عورتوں پر حملے کرتے ہیں اور ساتھ ساتھ ان دہشت گردوں سے ہمدردی بھی رکھتے ہیں۔شرم سے ڈوب مرنا چاہیئے ایسے لوگوں کو۔۔جو ان کے ساتھ ساتھ پوری...
  11. کاشفی

    پاکستان کرکٹ میں صوبائیت پرستی بہت زیادہ ہے، واٹمور

    پاکستان کرکٹ میں صوبائیت پرستی بہت زیادہ ہے، واٹمور گرین شرٹس کی کوچنگ انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے لیے قبول کی،دولت کا کوئی عمل دخل نہیں، کوچ کا انٹرویو۔ فوٹو: فائل کراچی: کوچ ڈیو واٹمور نے دعویٰ کیاکہ پاکستان کرکٹ میں صوبائیت پرستی بہت زیادہ ہے، کھلاڑی ایک شہر میں مقبول تو دوسرے میں کوئی اسے...
  12. کاشفی

    پشاور،تھانے کے باہر دھماکے میں 37 افراد جاں بحق،70 زخمی ہو گئے

    پشاور،تھانے کے باہر دھماکے میں 37 افراد جاں بحق،70 زخمی ہو گئے پشاور(دنیا نیوز)پشاور میں قصہ خوانی بازار میں کابلی تھانے کے قریب دھماکے میں 37 افراد جاں بحق،70 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی ،قریب کھڑی گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی،دھماکے کے فوری بعد...
  13. کاشفی

    پنجاب اور سندھ میں جنسی جرائم میں تیزی سے اضافہ

    پنجاب اور سندھ میں جنسی جرائم میں تیزی سے اضافہ پنجاب اورسندھ میں جنسی جرائم میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، خوشاب، گوجرہ، ننکانہ صاحب اور جامشورو میں کمسن بچیوں کو درندگی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ خوشاب میں سات سالہ بچی کو نامعلوم افراد نے زیاتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا۔ قائدآباد کے نواحی...
  14. کاشفی

    پشاور: گرجا گھر کے باہر 2خود کش دھماکے، 56 افراد ہلاک

    پشاور: گرجا گھر کے باہر 2خود کش دھماکے، 56 افراد ہلاک پشاور…پشاور کے گرجا گھر کے باہر 2خود کش دھماکے میں ہلاک شدگان کی تعداد 56 ہو گئی ۔ لقمہ اجل بننے والوں میں خواتین بچے بھی شامل ہیں،پشاور کے اسپتالوں میں لاشیں زیادہ اور تابوت کم پڑگئے، 120 سے زائد زخمیوں میں سے کئی کی حالت تشویش ناک ہے...
  15. کاشفی

    پشاور: دوستوں نے اپنے ہی ساتھی کو قتل کردیا۔

    ماخذ: روزنامہ مشرق پشاور
  16. کاشفی

    خیبر پختونخوا میں مہلک پو لیو پی ون وائرس موجود ہے،وزیرصحت

    خیبر پختونخوا میں مہلک پو لیو پی ون وائرس موجود ہے،وزیرصحت پشاور…محکمہ صحت خیبر پختونخوا کا دعویٰ ہے کہ صو بہ میں پو لیو پی ون وائرس موجود ہے جو پانچ سال تک کے عمر کے بچوں کے لئے خطرے کی علامت ہے۔ ای پی آئی کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر جان باز آفریدی نے جیو نیوز کو بتا یا کہ صوبہ سے پو لیو پی ٹو اور...
  17. کاشفی

    پشاور: متنی میں کار پر فائرنگ، 6 افراد جاں بحق، ایک زخمی

    پشاور: متنی میں کار پر فائرنگ، 6 افراد جاں بحق، ایک زخمی پشاور … پشاور کے علاقے متنی میں کار پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق متنی گلزار چوک پر نامعلوم افراد نے ایک کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے، واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔ ذرائع...
  18. کاشفی

    پاکستان کا شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے پر شدید اظہار مذمت

    پاکستان کا شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے پر شدید اظہار مذمت اسلام آباد … دفتر خارجہ نے شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے پر اظہار مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکطرفہ حملے پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہیں۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے امریکا کی جانب سے شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے کی...
  19. کاشفی

    فوجی بوٹوں کی چاپ سنائی دے رہی ہے - سیاسی قیادت ناکام ہوگئی - سردار آصف

    ماخذ: قومی اخبار
  20. کاشفی

    پاکستانی حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکراتی عمل شروع

    پاکستانی حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکراتی عمل شروع کراچی… پاکستانی حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکراتی عمل شروع ہوگیا ہے اور ان سے فائدہ ہونا بھی شروع ہوگیا ہے۔ پاکستان کے ایک اعلیٰ سرکاری عہدیدار کے حوالے سے یہ دعویٰ برطانوی نشریاتی ادارے نے کیاہے، تاہم اہلکار نے تفصیل بتانے سے گریز کیا کہ...
Top