(پختونوں کے دامن پر دھبہ یعنی) طالبان کا عورتوں پرحملہ اور پھر بھی طالبان سے ہمدردی رکھنا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

کاشفی

محفلین
حیرت ہوتی ہے تعصب پسند لوگوں پر ۔۔ لوگ دوسروں پر کیچڑ اُڑاتے ہیں لیکن اپنی قوم کے ان لوگوں کو نہیں دیکھتے جو کہ اپنے ہی لوگوں کو اور اپنی ہی قوم کی بیٹیوں، عورتوں پر حملے کرتے ہیں اور ساتھ ساتھ ان دہشت گردوں سے ہمدردی بھی رکھتے ہیں۔شرم سے ڈوب مرنا چاہیئے ایسے لوگوں کو۔۔جو ان کے ساتھ ساتھ پوری قوم کے لیئے دھبہ ہیں۔۔۔افسوس ہوتا ہے لوگوں کی منافقت دیکھ کر۔۔۔ افسوس ایسے لوگوں کو شرم نہیں آتی اور نہ ہی مہذب بننے کی کوشش کرتے ہیں خود کے لوگوں کی خامیاں نہیں دیکھتے بلکہ دوسروں پر کیچڑ اُڑا کر چیپ مشہوری چاہتے ہیں۔۔
اسلام کی تعلیمات کی بات کرتے ہیں، لیکن خود اسلام کی تعلیمات پر عمل نہیں کرتے۔۔ افسوس صد افسوس!

۔۔
ُ
موقع ملا تو ملالہ پر پھر حملہ کریں گے: طالبان
195373_27284895.jpg

لندن: (آن لائن) تحریک طالبان پاکستان نے ملالہ یوسف زئی ترجمان تحریک طالبان شاہد اللہ شاہد نے ایک دفعہ پھر قتل کرنے کی دھمکی دیدی ۔

غیر ملکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے طالبان رہنما نے کہا کہ اب ملالہ کو قتل کرنے کے فیصلے پر قائم ہیں جس نے اسلام کو تنقید کا نشانہ بنایا ترجمان کا کہنا تھاکہ ملالہ نے اسلام پر حملہ کیا اور اس کی ذمہ داری بھی قبول کی اسی وجہ سے ہم نے اسے مارنے کی کوشش کی اور اگر ہمیں دوبارہ موقع ملے گا تو ہم اسے یقین طور پر قتل کردینگے اور اسے مار کر ہمیں فخر محسوس ہوگا شاہد اللہ شاہد کا مزید کہنا تھا کہ اسلام میں عورتوں کو قتل کرنا ممنوع ہے سوائے ان کے جو کافروں کو مسلمانوں کیخلاف جنگ مدد فراہم کرتے ہیں یاد رہے کہ سولہ سالہ ملالہ یوسفزئی گزشتہ سال طالبان کے حملے میں زخمی ہونے کے بعد اس وقت برطانیہ میں رہائش پذیر ہیں۔
 

کاشفی

محفلین
’چرچ پر حملہ ہم نے نہیں کیا، مگر شریعت کے مطابق تھا‘
شجاع ملک
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد


تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے حال ہی میں پشاور کے ایک قدیم گرجہ گھر پر ہونے والے حملے کے بارے میں کہا ہے کہ یہ حملہ ’شریعت کے مطابق‘ تھا تاہم یہ تحریک یا اس کی کسی ذیلی تنظیم نے یہ حملہ نہیں کیا۔
عمران کو طالبان سمجھائیں کس زبان میں
کسی نامعلوم مقام سے ٹیلی فون پر بی بی سی اردو سروس سے کیے گئے انٹرویو میں تحریک طالبان کے ترجمان نے کہا کہ تحریک ایک ایسی تنظیم ہے جس میں شامل تمام گروہوں کے نظریات یکساں ہیں تاہم تنظیم کے بہت سے ذیلی گروہ ہیں جیسا کہ کسی بھی حکومت کے مختلف ادارے ہوتے ہیں۔

ذرائع ابلاغ میں تحریک طالبان پاکستان کے ذیلی گروہوں کی تعداد تقریباً پینتیس تک بتائی جاتی ہے لیکن شاہد اللہ شاہد نے اپنے ذیلی گروہوں کی تعداد نہیں بتائی۔

جب ان سے پوچھا گیا کہ کسی بھی جگہ کارروائی کرنے کا فیصلہ کون کرتا ہے تو ان کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ مرکزی قیادت نہیں کرتی۔

’ہمارا مقصد سب (تمام ذیلی گروہوں) پر واضح ہے۔ ہم نے اپنے آدمیوں کو کھلی چھٹی دی ہے کہ جس دشمن کے ساتھ ہمارے جنگ ہے وہ ان کے خلاف کارروائی کریں۔‘ وہ ہمارے مقصد سے باخبر ہیں اور وہ ہمارے مقصد سے ہٹ کر حملہ نہیں کر سکتے۔ اگر وہ ہمارے مقصد کے خلاف حملہ کرتے ہیں تو ہم انہیں اپنی عدالت میں حاضر کرتے ہیں اور انہیں سزا دیتے ہیں۔
جب ان سے پوچھا گیا کہ چونکہ تحریک نے اپنے لوگوں کو ’کھلی چھوٹ‘ دے رکھی ہے، یہ ممکن ہے کہ کسی بھی ذیلی گروہ نے پشاور میں حملہ کر دیا ہو تو انہوں نے کہا کہ حملے کے بعد انہوں نے میڈیا سے بات کرنے سے پہلے تحقیق کی۔’یہ ہم نے نہیں کیا۔‘

"’ہم نے اپنی طرف سے کوئی مقاصد وضح نہیں کیے، بس جو شریعت کے خلاف کارروائی کریں، ان کو سزا دی جاتی ہے‘"
شاہد اللہ شاہد ترجمان تحریک طالبان پاکستان

تحریک کے مقاصد کے بارے میں شاہد اللہ شاہد نے کہا کہ یہ کہیں پر باقاعدہ قلمبند نہیں کیے گئے ہیں۔

تحریک طالبان میں شمولیت اختیار کرنے کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ جو اسلام کو دوسرے مذاہب پر غالب کرنا چاہتا ہے وہ ہم میں شامل ہو جاتا ہے۔’بیعت لینے کا تکلف ہم زیادہ نہیں کرتے۔ عام طور پر لوگ چھوٹے چھوٹے گروہوں میں آ کر شامل ہوتے ہیں اور عام طور پر وہ ہمارے بڑے امیرصاحب کے ساتھ ملتے بھی نہیں ہیں۔ تحریک میں داخلہ طبعی ہے‘۔

پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے تحریکِ طالبان پاکستان کا باضابطہ دفتر کھولنے کی تجویز پر ان کا کہنا تھا کہ ’دفتر کھولنے کا ہمارا ابھی ارادہ نہیں ہے۔ ہم کراچی، اسلام آباد، پشاور اور دیگر شہروں میں بھی موجود ہیں۔ ہمیں ابھی دفتر کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر عمران خان نے یہ بات اخلاص کے ساتھ کی ہے تو ہم اس کے لیے ہدایت کی دعا کرتے ہیں۔‘

حکومت کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے تحریک کے ترجمان ماضی میں کہہ چکے ہیں کہ ان کی نظر میں ابھی کوئی غیر جانبدار ثالث سامنے نہیں آیا۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا ماضی میں ایسی پیشکش کرنے والے رہنما مثلاً مولانا فضل الرحمان یا مولانا سمیع الحق، موزوں ثالث نہیں تو انہوں نے کہا کہ ابھی تحریک میں اس پر غور کیا جا رہا ہے تاہم حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے لیکن پھر بھی ذرائع ابلاغ نے بلاوجہ ’آسمان سر پہ اٹھا رکھا ہے‘۔
 

کاشفی

محفلین
عبادت گاہوں پر حملہ کرنا شریعت کب سے ہوگیا؟
یہ لوگ نہ صرف اپنی قوم پر دھبہ ہیں، بلکہ پاکستان کے لیئے بھی دھبہ ہیں اور اسلام کو بدنام کرتے رہتے ہیں۔۔۔ لیکن تعصب پسندوں کو اپنی قوم کے ان دہشت گردوں کی دہشت گردی نظر نہیں آتی بلکہ وہ ان سے ہمدردی رکھتے ہیں۔۔۔
 

کاشفی

محفلین
پختونوں کے نام پر جو جو دھبہ ہیں وہ ادھر آنے سے کترا رہے ہیں۔۔بس دوسری قوموں پر بہتان بازی کررہے ہیں۔۔
اللہ رب العزت ان کے حال پر رحم فرمائے۔۔ورنہ تو ان کا حشر نشر کردے۔۔آمین
 

کاشفی

محفلین
ایک قوم کو تعصب کا نشانہ بنانے والے اور ان کو یہودیوں سے مماثلت دینے والے خود کی قوم کے ایک لیڈر کے بارے میں پڑھیئے۔۔
مولانا فضل الرحمن کے ہوتے پاکستان کو یہودی ایجنٹ کی ضرورت نہیں،عمران خان

یہاں بات صاف واضع ہوجاتی ہے کہ یہودی کے نقشِ قدم پر اور ان کی ایجنٹی کون سی قوم کے لوگ کرتے ہیں۔۔کبھی وہ اسامہ بن لادن کی مخبری کرکے پاکستان کا نام بدنام کرتے ہیں۔۔اور کبھی وہ پیسوں کی خاطر مساجد، بارگاہوں، دیگر عبادتگاہوں میں خود کش حملے کرتے ہیں۔۔ جس کا کسی بھی مذہب سے تعلق نہیں اور نہ ہی انسانیت سے تعلق ہے۔۔۔

اس پر سوچیں فائدہ ہوگا۔۔
 

کاشفی

محفلین
x650600_41203442.jpg.pagespeed.ic.ANL6bBca_D.jpg

یہ لوگ بھی پختونوں کے نام پر دھبہ ہیں۔ ان سے ہمدردی رکھنے والے آئیں ان سے ہمدردی جتائیں ۔۔۔اور دھبہ لگائیں۔۔
اور یہودیوں کی کمپنی ایکسل سرف سے دھبہ چھٹائیں۔۔
 

کاشفی

محفلین
پختونوں کے نام پر جو دھبہ ہیں وہ دھبہ تو نہیں دیکھ رہے ابھی تک۔۔۔
پختونوں کے نام پر دھبہ وہ لوگ بھی ہیں جو پاکستان آرمی کے جوانوں کی گردیں کاٹتے ہوئے نظر آتے ہیں۔۔
وہ بھی دھبہ ہیں جو طالبان دہشت گردوں کا ساتھ دیتے ہیں۔۔
 
آخری تدوین:
اسلام کی تعلیمات کی بات کرتے ہیں، لیکن خود اسلام کی تعلیمات پر عمل نہیں کرتے۔۔ افسوس صد افسوس!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک اور فورم پر بھی ایک ساتھی نے بغیر تحقیق،میڈیا کی باتوں پر یقین کرتے ہوئے ہر دھماکے کا ذمہ دار ٹی ٹی پی کو قرار دیا۔جب ان سے پوچھا کہ آپ کے پاس اس کا ثبوت تو جواب میں میڈیا رپورٹس۔اور یہاں بھی تقریبا وہی صورتحال ہے۔جناب آپ کی خدمت میں بھی وہی سوال کہ کیا آپ کے پاس کوئی ٹھوس ثبوت ہے ہر دھماکہ میں طالبان کو ملوث قرار دینے کے لئے؟
اگر نہیں ہے اور یقینا نہیں ہے تو پھر الزام کس منہ سے؟
رہ گئی ملالہ ۔تو جناب عالی عرض ہے کہ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا؟
ابھی تو خود آپ کی یہی میڈیا ،جو اس کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتی تھی ،اسی میڈیا پر اس کے کچھ حقائق سامنے آرہے ہیں،
اللہ سبحانہ وتعالیٰ خیر کا معاملہ فرمائے
 
مدیر کی آخری تدوین:

آصف اثر

معطل
پختونوں کے نام پر جو دھبہ ہیں وہ دھبہ تو نہیں دیکھ رہے ابھی تک۔۔۔
پختونوں کے نام پر دھبہ وہ لوگ بھی ہیں جو پاکستان آرمی کے جوانوں کی گردیں کاٹتے ہوئے نظر آتے ہیں۔۔
وہ بھی دھبہ ہیں جو طالبان دہشت گردوں کا ساتھ دیتے ہیں۔۔
دہشت گردوں کے سرپرست اور برطانیہ کے غونڈے الطاف حسین کے ہوتے ہوئے کسی دھبے کی ضرورت باقی نہیں رہتی۔
 

کاشفی

محفلین
دہشت گردوں کے سرپرست اور برطانیہ کے غونڈے الطاف حسین کے ہوتے ہوئے کسی دھبے کی ضرورت باقی نہیں رہتی۔
الطاف حسین سے بغض رکھنے والے خود دھبہ ہیں۔ اور الطاف حسین کے دشمنوں کی عبرت ناک موت عنقریب ہوگی انشاء اللہ ۔ اور دشمنوں کے خون کے دھبے ان کے لوگوں کے ذریعے ہی ہوگی۔۔
خدا تعالی الطاف حسین کو لمبی حیاتی عطا فرمائے ۔۔آمین اور ان کے دشمنوں کو عبرت کا نشان بنا دے۔۔اور ان کے دشمنوں کو دشمن کے لوگ ہی عبرت کا نشان بنائیں۔۔آمین۔
 

کاشفی

محفلین
اب آیا اونٹ والوں کا پیسہ کھانے والا ڈرون کے نیچے۔۔
یہ اونٹ پر بیٹھنے والے یہودیوں کے دوست اور ان کا رشہ بھی یہودیوں سے ہوتا رہتا ہے۔۔
اس میں کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ۔۔لیکن اونٹ والوں کے پیسے پر دہشت گردی کرنے والے جب ڈرون کے نیچے آتے ہیں تو وہ اپنا رشتہ بھول جاتے ہیں ۔۔اور دوسروں کو رشتہ سمجھانے لگتے ہیں۔۔۔:)
ماشاء اللہ۔ اللہ غارت کرے۔۔امریکہ کے ڈرون کے نیچے دہشت گردوں کو۔۔۔
 

آصف اثر

معطل
اب آیا اونٹ والوں کا پیسہ کھانے والا ڈرون کے نیچے۔۔
یہ اونٹ پر بیٹھنے والے یہودیوں کے دوست اور ان کا رشہ بھی یہودیوں سے ہوتا رہتا ہے۔۔
اس میں کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ۔۔لیکن اونٹ والوں کے پیسے پر دہشت گردی کرنے والے جب ڈرون کے نیچے آتے ہیں تو وہ اپنا رشتہ بھول جاتے ہیں ۔۔اور دوسروں کو رشتہ سمجھانے لگتے ہیں۔۔۔ :)
ماشاء اللہ۔ اللہ غارت کرے۔۔امریکہ کے ڈرون کے نیچے دہشت گردوں کو۔۔۔
موت کی باتیں اورموت کی وارداتیں الطاف کے غونڈوں کے علاوہ اور کون کرسکتا ہے؟ آپ چاہے ہزار بار موت کی تمنائیں مانگ لیں اس سے کچھ ہونے والا نہیں۔
 

کاشفی

محفلین
موت کی باتیں اورموت کی وارداتیں الطاف کے غونڈوں کے علاوہ اور کون کرسکتا ہے؟ آپ چاہے ہزار بار موت کی تمنائیں مانگ لیں اس سے کچھ ہونے والا نہیں۔
غونڈوں کہو یا کچھ بھی کہو۔۔اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔کیونکہ دہشت گرد ہر بندے کو غنڈا ہی سمجھتا ہے۔۔۔ ڈرون کے بعد بھی ان کی دہشت گردی کم نہیں ہورہی ۔۔۔
ڈرون کے ذریعے عبرت کا نشان بنتے ہوئے اپنے بڑوں کو دیکھنے کے بعد اسلام دشمن عناصر موت سے ڈرنے لگے ہیں۔۔ اللہ انہیں ہدایت دے یا پھر ان کے بڑوں کی طرح انہیں عبرت کا نشان بنا دے۔۔آمین
 

کاشفی

محفلین
انتظامیہ سے گزارش ہے کہ وہ شرپسند عناصر کو روکیں۔۔۔ شر پسند عناصر مجھے خواہ مخواہ سیاسی لڑیوں کی طرف آنے پر مجبور کررہے ہیں۔۔:sad:
 

شمشاد

لائبریرین
بات آپ نے پہلے شروع کی، جواب آنے پر آپ بجائے خاموش ہونے کے دو بدو جواب دے رہے ہیں، ایسے میں انتظامیہ کیا کرے؟
 

آصف اثر

معطل
مجھے یقین تھا کہ لندن والے پیر الطاف حسین کے پیروکار ہونے کے ناطے جناب آخر میں سینہ کوبی شروع کریں گے اور ہُوا بھی۔۔۔

برطانیہ کے محتاج اور برٹش ایجنسیوں کے در کے فقیر الطاف صاحب یہی کچھ تو کرتے ہیں۔
 

کاشفی

محفلین
بات آپ نے پہلے شروع کی، جواب آنے پر آپ بجائے خاموش ہونے کے دو بدو جواب دے رہے ہیں، ایسے میں انتظامیہ کیا کرے؟
میں نے کب شروع کی بات۔ میں نے تو یہاں آنا چھوڑ دیا تھا۔۔۔لیکن جب کوئی مجھے اقباس کرکے کچھ بولے گا تو کیا میں خاموش رہوں۔۔۔
بات پھر وہی آجاتی ہے۔جو قصور کرتا ہے اسے کچھ نہیں کہتے لوگ۔۔خیر۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top