کاشفی

محفلین
پشاور سے اسلحہ پنجاب سمگل کرنیکی کوشش ناکام
194673_24149971.jpg

پشاور پولیس نے علاقہ غیر سے اسلحہ پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پشاور: (دنیا نیوز) بڈھ بیر پولیس نے خفیہ اطلاع پر ایف آر کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں ناکہ بندی کرکے گاڑی کے خفیہ خانوں سے اسلحہ برآمد کر لیا۔ برآمد کئے گئے اسلحے میں سولہ پستول، چار بندوقیں اور سولہ ہزار کارتوس شامل ہیں۔ گرفتار ملزم سے تحقیقات بھی جاری ہیں۔
 
Top