نایاب

  1. آوازِ دوست

    وزن

    ایک دِن سوچا کہ شاعری کے قواعد سے آشنائی کُچھ ایسی معیوب بات بھی نہیں ہے کہ اِسے یکسر نظراندازکر دیا جائےآخر ہمارا پہلا فین منظرِ عام پر آ چُکا تھا۔ طاہر صاحب کے آفس کا اتفاقیہ چکر لگا تو میں یہ دیکھ کر حیران (بلکہ پریشان) رہ گیا کہ اُن کی آفس ٹیبل کے شیشے کے نیچے ایک کاغذ کے ٹکڑے پر خوشخط املا...
  2. نوشین فاطمہ عبدالحق

    خلاف ذوق محفلوں میں حاضری محال ہے(غزل)۔،

    خلاف ذوق محفلوں میں حاضری محال ہے فضول سے یہ سر سبھی فضول ہی سی تال ہے مکین قلب کی قسم شراب ہم نے پی نہیں نہ جانے کیوں یہ لڑکھڑائی سی ہماری چال ہے طلب ہے اضطراب کی تجھے میں چھوڑ کیوں نہ دوں؟ مرے سکوں ! مجھے بتا کہ تیرا کیا خیال ہے جسے بغیر موتی سیپ کہتے ہیں وہ آنکھ تو رواں دموع سے رہی ہمیشہ...
  3. انوار گوندل؎

    میرے چند اشعار برائے اصلاح و تنقید

    ہم آتے ہی محفل میں اسی واسطے ہیں کچھ دل جلوں پہ نمک اور ڈال دیں.... یادیں اس کی نہ مار دیں مجھ کو اے نید آ جا قرار دے مجھ کو۔۔۔۔۔ کئی بار پوچھا اس کی تصویر سے خوبصورت ہو تم یا وہ ایسی ہے جو لوگ کھو دیتے ہیں زندگی پھر اسےوہ یاد تو کرتےہوں گے **لوگ ڈر جاتے ہیں تھوڑی سی بارش سے آنسؤں سے دریا...
  4. توصیف یوسف مغل

    محبت ہارنے والے۔۔۔۔۔

    غزل برائے اصلاح.... محبت سے وہ غافل ہیں محبت ہارنے والے میری نظروں میں جاہل ہیں محبت ہارنے والے نئے چہرے وہ کم سن جو نہیں واقف محبت سے بہت معصوم لہجوں کے بھی قاتل ہیں محبت ہارنے والے یہاں جو بے سکونی بے یقینی کا جو عالم ہے ملوث ہیں وہ شامل ہیں محبت ہارنے والے جو اس میدان چل نکلیں وہ کب...
  5. شاکر عادل تیمی

    تعارف کچھ مختصر میرے بارے میں

    تعارف سے قبل "میاں تعارف" سے دو بات ہو جائے.یہ میاں حقیقت میں کچھ ایسے واقع ہوئے ہیں کہ ان کی شخصیت پیچیدہ سی لگتی ہے.ان کا خود کا ہیولا ایسا ہے کہ یہ اکثر اپنا تعارف دوسروں کی زبانی پسند کرتے ہیں.ان کے تعارف میں کاغذات بھی سیاہ کرنے ہوتے ہیں تو کبھی ان دونوں وسیلہ کی ضرورت ہی پیش نہیں آتی اور...
  6. صلال یوسف

    بنام عشق

    السلام علیکم
  7. عظیم اللہ قریشی

    ذوق سخن مجہولہ

    ادھر آپ سب لوگ ایسے فقرے جو ذاتی ہوں یا کسی سے سنے ہوئے جو ایک لمحے کو آپ کو ششدر و حیران کردیں، یا ہنس ہنس کر پیٹ میں بل ڈال دیں یا صرف چہرے پر مسکراہٹ لے آئیں یا اچھے لگیں تو ان کو ادھر لکھ دیں۔ اسی لیئے اس زمرے کا نام مجہول رکھا ہے۔ نوٹ: اگر منتظمین چاہیں تو اس کو کسی دوسری زمرے میں بھی لے...
  8. ذوالفقار نقوی

    غمِ حسینؑ کا صدقہ اتار کر آنا

    غمِ حسینؑ کا صدقہ اُتار کر آنا اَنا کو فرشِ عزا پر نثار کر آنا ترے یقیں کا مصلی بچھے گا پانی پر تو واہموں کے سمندر کو پار کر آنا حسینؑ، حر کی طرح تجھ کو بخشوا لیں گے یزیدیت کی اَداؤں کو مار کر آنا تمہارے دامنِ عصیاں میں پھول بھر دیں گے چراغِ اشک سے پلکیں سنوار کر آنا تمہاری جیت کا اعلان ہو...
  9. عظیم اللہ قریشی

    پردیس کا غم۔ آپ نہ روئے تو آپ انتہائی بے حس انسان ہیں

    اس سے زیادہ شاندار شاعری شائد ہی آپ نے کبھی پہلے سنی ہو، جتنی خوبصورت شاعری ہے اتنی ہی شاندار ادائیگی ہے ، پردیسیوں کے لئے بالخصوص ہے ضرور سنیے گا
  10. عظیم اللہ قریشی

    چوہدری اعتزاز حسن کی بیٹی کی شادی

    پیپلز پارٹی کے ممبراعتزاز حسن کی بیٹی نے انگریز سے شادی کرلی۔ کیا یہ ویڈیو فیک ہے یا اصلی؟؟؟ کیا واقعی یہ انگریز مسلمان ہوگیا ہے؟؟؟ آپ کو کیا لگتا ہے
  11. عظیم اللہ قریشی

    کلام حیرت انگیز بہ زمین حیرت انگیز

    نہ دئیے لب کہ جو تقریر تلے شیشہء مُل لے بہ اندازِ نگہہ تیر تلے شیشہء مُل آج شب اِتنی پلا مے کہ بہک کر ساقی لب پہ لوں شمع کو, گلگیر تلے شیشہء مُل مے مجھے ایسے نہ دے پیرِ مُغاں ھو مئے ناب کی تاثیر تلے شیشہء مُل تیرے دیوانے کو ھاں ھاں میں ھوں کہ مبادا ھلے زنجیر تلے شیشہء مُل تیری آنکھوں کو تو...
  12. فلک شیر

    مبارکباد نایاب صاحب کو سالگرہ مبارک

    اردو محفل کے صاحب علم اور محترم رکن جناب نایاب صاحب کو سالگرہ مبارک :) نوٹ: یہ دھاگہ ماہی احمد کی طرف سے تصور کیا جائے، کیونکہ انہی کے کہنے پہ کھولا گیا ہے۔ ان کے لیپ ٹاپ کی خرابی کی وجہ سے وہ خود دھاگہ کھولنے سے قاصر تھیں ۔
  13. ذوالفقار نقوی

    طبیعت کوئی ٹونا کر گئی ہے

    طبیعت کوئی ٹونا کر گئی ہے مجھے خود کا نشانہ کر گئی ہے خرد کا بهی ہے اک طُرفہ تماشا مخالف سب زمانہ کر گئی ہے سمجھتا ہوں زباں اِن پتھروں کی مجھے مٹی سیانا کر گئی ہے جو اک تصویر محو ِ گفتگو تهی وہ پتهر میں ٹهکانا کر گئی ہے غلاف ِ تیرگی میں ہیں صحیفے سیاہی باب کانا کر گئی ہے ذوالفقار نقوی
  14. ذوالفقار نقوی

    صدیوں کے بعد ہوش میں جو آ رہا ہوں میں

    صدیوں کے بعد ہوش میں جو آ رہا ہوں میں لگتا ہے پہلے جرم کو دہرا رہا ہوں میں پُر ہول وادیوں کا سفرہے بہت کٹھن ''لے جا رہا ہے شوق چلا جا رہا ہوں میں'' خالی ہیں دونوں ہاتھ اور دامن بھی تار تار کیوں ایک مشتِ خاک پہ اِترا رہا ہوں میں شوقِ وصالِ یار میں اک عمر کاٹ دی اب بام و در سجے ہیں تو...
  15. عظیم اللہ قریشی

    غزہ کی پکار؟؟؟ اور ہم بے حمیت تقسیم در تقسیم مسلمان

    ہم مسلمان کتنے تقسیم ہوچکے ہیں شاہد مسعود کی زبانی سنیئے جس میں وہ انکشاف کرتے ہیں کہ سعودی عرب اور عرب امارات اور مصر یعنی جنرل سیسی اسرائیل کے ساتھ اس ظلم میں برابر کے شریک ہیں۔ http://www.zemtv.com/2014/07/12/muslim-countries-saudia-egypt-are-in-favour-of-israels-attack-on-gaza-dr-shahid-masood/
  16. میاں محمد عمر حیدر صابری

    بس ایک بار اور

    اے چشم_اشکبار برس ایک بار اور طیبہ کی سرزمین کو ترس ایک بار اور ہر بار میں جاؤں مدینے بھرے نہ دل میرا ہر بار آ کے کہوں بس ایک بار اور بس ایک بار اور
  17. عاطف سعد

    دلِ بے خبر ترے ہاتھ سے مرے سب قرار چلے گئے

    السلام علیکم
  18. عاطف سعد

    دلِ بے خبر ترے ہاتھ سے مرے سب قرار چلے گئے

    السلام علیکم
  19. ذوالفقار نقوی

    آج کا شعر

    اجنبی لگتے ہیں کیوں یہ بام و در اب کے مجھے خشت و سنگ - شہر بهی کیا بے وفا ہو جائیں گے؟ ذوالفقار نقوی
  20. ملک عدنان احمد

    تبصرہ کتب دیوانِ غالب،میری کج فہمی اور ایک گذارش

    مرزا اسد اللہ بیگ خان غالب کو گزرے ڈیڑھ صدی بیت چکی، تب اور اب کے تعلیمی معیار، نصاب اور ترجیحات میں زمین آسمان کا فرق ہے، آج جو مرتبہ انگریزی کو حاصل ہو چکا ہے وہ تب فارسی اور عربی کو تھا۔ اسلیے مجھ جیسے بیشتر تشنگانِ اردو ادب کو انہیں سمجھنے میں بے حد دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کیا ہی اچھا...
Top