بس ایک بار اور

میاں محمد عمر حیدر صابری نے 'حمد، نعت، مدحت و منقبت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 7, 2014

  1. میاں محمد عمر حیدر صابری

    میاں محمد عمر حیدر صابری محفلین

    مراسلے:
    67
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اے چشم_اشکبار برس ایک بار اور
    طیبہ کی سرزمین کو ترس ایک بار اور
    ہر بار میں جاؤں مدینے بھرے نہ دل میرا
    ہر بار آ کے کہوں بس ایک بار اور بس ایک بار اور
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,213
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    طیبہ کی سرزمین کو ترس ایک بار اور
     
    • متفق متفق × 1
  3. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,403
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت خوب۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. میاں محمد عمر حیدر صابری

    میاں محمد عمر حیدر صابری محفلین

    مراسلے:
    67
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    خدایا! ایں کرم بار دگر کن
     
  5. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    خوب است :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    13,944
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    کیااچھا ہے:great:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. میاں محمد عمر حیدر صابری

    میاں محمد عمر حیدر صابری محفلین

    مراسلے:
    67
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    مبارک دے رہےہیں سب مجھ کو حج و زیارت کی
    کوئی میرا غم بھی تو دیکھے میں مدینہ چھو ڑ آیا ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. میاں محمد عمر حیدر صابری

    میاں محمد عمر حیدر صابری محفلین

    مراسلے:
    67
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    یہ کہیں خامی ایماں ہی نہ ہو
    میں مدینے سے پلٹ آیا ہوں
     
  9. کاشف شفیع

    کاشف شفیع محفلین

    مراسلے:
    7
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Mellow
    مجھے یقین ہے میں پھر بلایا جائوں گا
    کہ یہ سوال بھی شامل میری دعائوں میں تھا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. ابو المیزاب اویس

    ابو المیزاب اویس محفلین

    مراسلے:
    368
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    واہ واہ بہت خوب
     

اس صفحے کی تشہیر