نایاب

  1. جاسمن

    اٹھارہویں سالگرہ کبھی میں بھی محفلین تھا۔

    کچھ محفلین کے بارے میں ہمیں خبر ہے کہ جا چکے ہیں اور بہت سے جانے والے محفلین سے متعلق ہم ابھی تک بے خبر ہیں۔ بہرحال انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ رب العزت سے یہی دعا ہے کہ سب جانے والوں کی منزلیں آسان کرے۔ مغفرت فرمائے۔ تمام کبیرہ و صغیرہ گناہ معاف کرے۔ ان کی قبروں کو ٹھنڈا، کشادہ، ہوادار...
  2. فرقان احمد

    آواز خزانہ!

    اس لڑی میں، مختلف شعبہ ہائے حیات سے متعلقہ نامور افراد کی نایاب آڈیوز اور ویڈیوزکو جمع کرنے کی اپنی سی ایک کاوش کی جائے گی۔ دیگر احباب چاہیں تو اس سلسلے میں شریک ہو سکتے ہیں۔ کوشش یہی کی جائے کہ ویڈیوز کم از کم پچیس تیس برس پرانی ہوں۔ بہت شکریہ! :musical-note:
  3. کنول بنت جمیل

    ایک تاریخی واقع کی تصدیق

    اسلام و علیکم ! محترم آپ سب سے مدد درکار ہے دراصل میں نے ایک فورم پر علامہ اقبال اور حکیم نور الدین قادیانی کے بارے میں ایک واقع پڑھا تھا اس کا ریفرنس نہی مل رہا ۔ واقع کچھ یوں ہے ! اس میں کتنی صداقت ہے ؟ ناموسِ رسالت ﷺاور غیرتِ اقبال ایک دفعہ سیدآغا صدر چیف جسٹس نے لاہور کے عمائدین اور...
  4. محمد خرم یاسین

    لیٹ آنے لگے ہو۔۔۔!

    اب اکثر لیٹ آنے لگے ہو ! دفتر کا کام زیادہ ہوگیا ہے ناں؟ اور افسر بھی زیادہ تنگ کرنے لگا ہے ؟ سنا ہے کل شام تم کچھ نئے دوستوں کے ساتھ تھے اور وہ دوست۔۔۔ مخلوط تھے تمہارے چہرے پر ہنسی کے فوارے چھوٹ رہے تھے یہ شاید مجھ سے دور رہنے کا جشن تھا یا تمہارے جھوٹ کی فتح کا میں بھی۔۔۔۔کل شام تمہارے...
  5. محمد خرم یاسین

    میں کہ ریسکیور ہوں۔۔۔!

    ہر روز ارد گرد پھیلے ہزاروں دکھوں کو دیکھتا ہوں قدرت دھڑکتے دلوں کابٹن ایک دم سے آف کردیتی ہے میں حسرت و یاس بھری آنکھوں کے پردے بند کردیتا ہوں پٹی کرتے سمے بہتے خون کے چھینٹے مجھے رنگین کرتے ہیں۔۔۔ مگر ان کی بو اب محسوس نہیں ہوتی چٹختی ہڈیاں جب پورے زور سے چلاّتی گوشت پھاڑ نکلتی ہیں میں بے...
  6. با ادب

    امامیات کالم 6

    بڑے مشہور ایڈوکیٹ ہیں وہ وہ lawعلمی میں خاصے لاعلم ہیں زمانہء طالب علمی کے دوران یونیورسٹی میں ایک مشاعرہ ہوا ۔ مشاعرہ مزاحیہ شاعری پر مبنی تھا ۔ مہمان خصوصی کے طور پہ انور مسعود صاحب کو مدعو کیا گیا تھا ۔ شعر و شاعری سے دلچسپی ضرور تھی لیکن یقین جانئیے ادب کوئی صنف ہمیں مزاحیہ شاعری سے زیادہ...
  7. نایاب

    قاتل اداسیاں

    بہت دعائیں
  8. نایاب

    مشق ستم بشرط فراغت

    السلام علیکم اردو محفل پر سالانہ مشاعرے میں سب " شعراء " خواتین و حضرات ذوق و شوق سے شریک ہیں ۔ میں شاعر تو نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن شریک ہونے کا دل بھی ہے ۔ سو اپنی خواہش کی تکمیل کے لیئے یہی سوچا کہ جو شاعری پسند آئے ۔ اس پر مشق ستم بشرط فراغت کی جائے ۔ انگلی کٹا شہیدوں میں نام لکھا لیا جائے...
  9. نایاب

    مبارکباد سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد

    محترم بٹیا سیدہ شگفتہ اور ہم سب کی جانب سے یہ دعا اللہ سوہنا قبول فرمائے ہمارے وطن پر اپنی رحمتوں بھری بہاروں کا نزول فرمائے آمین ڈھیروں دعائیں سوہنی دھرتی سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد قدم قدم آباد تجھے سوہنی دھرتی سوہنی دھرتی اللہ رکھے تیرا ہر اک ذرہ ہم کو اپنی جان سے پیارا تیرے دم...
  10. نایاب

    گیارہویں سالگرہ سرشار مجھے جن کی توجہ رکھتی ہے

    السلام علیکم محترم ابن سعید بھائی نے محفل کی آٹھویں سالگرہ پر اک دھاگہ کھولا تھا ۔ دھاگہ پڑھنے کے بعد سے میری یہ خواہش تھی کہ میں بھی ان کے نام لکھ اک کی محبت و توجہ کا شکریہ ادا کروں ۔ ہاتھ سے لکھنا میرے لیئے مشکل تھا سو پینٹ نیٹ ڈاٹ کام پر تجربہ کرتا رہا ۔ آپ سب کی توجہ نے مجھے سچ میں سرشار...
  11. نایاب

    گیارہویں سالگرہ میرا مکتب میرا مدرسہ اردو محفل

    السلام علیکم اپنی مادر علمی سے سب کو محبت ہوتی ہے‘ کچھ اس کا اظہار خاموشی سے کرتے ہیں . کچھ ہر جگہ اس کی تعریف کرتے اس کا قرض چکاتے ہیں ۔ اردو محفل میرے لیئے مادر علمی کا مقام رکھتی ہے ۔ یہ میرے لیئے مکتب بھی ہے مدرسہ بھی ۔ میں سدا کا بھگوڑا آوارہ گردی کرتے کرتے 2008 میں اردو محفل تک آ...
  12. ذوالفقار نقوی

    میں کیا کروں کہ مری نسبتیں علیؑ سے ہیں

    عدیل و عدل کی ساری حدیں علیؑ سے ہیں علیؑ کا ہاتھ ہے ، سب صنعتیں علیؑ سے ہیں یہ نصف نور کا ہے نصف نور سے رشتہ نبیؐ کا در ہے مگر نعمتیں علیؑ سے ہیں حسنؑ کی سبز قبا سے جلال ِ مہدیؑ تک خدا کے نور کی سب مشعلیں علیؑ سے ہیں علیؑ امام ، ولی ، جانشین ِ ختم ِ رُسل ؐ...
  13. ذوالفقار نقوی

    اُس بوریا نشین سا مختار لے کے آ

    نعت رسول (ص ) انکار کی سبیل کر ، اقرار لے کے آ اپنی زبان ِ گُنگ پہ گفتار لے کے آ طہ کا جس میں رنگ ہو ، خوشبوئے ھل اتا والیل کے جمال سا معیار لے کے آ جس میں خریدے جا سکیں دُر ہائے مصطفی ؐ سودائے عشق کا وہی بازار لے کے آ الحاد سر اُٹھائے ھے دہلیز پر کھڑا ایمان میں بجھی ہوئی تلوار لے کے آ...
  14. وصی اللہ

    تلفظ (رشید حسن خان صاحب کا ایک مضمون)

    ملا اور انشا دونوں کا تعلق لکھنے سے ہے۔ یہ ٹھیک ہے؛ مگر جو کچھ لکھا گیا ہے، اسے پڑھا بھی جائے گا، یوں تلفظ بھی اس عمل کا ضروری حصہ بن جاتا ہے۔ جس طرح غلط املا پر اعتراض کیا جائے گا، اسی طرح غلط تلفظ پر بھی ٹوکا جائے گا۔ لفظوں کا صحیح تلفظ نہ معلوم ہو تو بار بار شرمندگی اٹھانا پڑے گی۔ سبق پڑھنے...
  15. نور وجدان

    مبارکباد نایاب بھائی کو بارہ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    بارہ ہزار مراسلوں کا سنگِ میل عبور کرنے پر مبارک باد ۔۔۔۔۔
  16. نایاب

    عالم ہے ہُو کا (فاتح الدین بشیرؔ )

    السلام علیکم اک عرصہ سے محترم فاتح بھائی کی کہی اس غزل کو تصویر کرنے کی خواہش تھی ۔ آج کھینچ تان خواہش پوری کر ہی لی ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ سب بھی دیکھیں ۔ واہ واہ سے میرا دل خوش ہوگا نا ۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  17. سید عطوف الحسن

    یہ لکھا تو میں نے یے

    لکهوں جو دل کو جو ہے ثمر میرا کہے ہے توکہ، یہ ہے ہنر میرا برائے جاں اسے مانگوں تو کس سے جسے تم کہتے نہی ، ہے مگر میرا بے چینی اپنی کہی سماج سے میں نے بنایا باتوں سے بسمل، ہے جگر میرا ملے وہ شعلہ جبیں مجهہ سے کبهی یہ کیسے اس سے کہوں تو، ہے نگر میرا مانگنے کی اگر مجهے حسرت ہے حسن کہوں کہ کیا...
  18. محمد مبین امجد

    تعارف ہماری کہانی

    لیجیے صاحب آج ہمارا اس دنیا میں وارد ہونے کا دن ہے۔ جن جن احباب نے خیر سگالی کا اظہار کیا ان کا شکریہ ۔ اور جو ابھی تک خواب غفلت میں ہیں اور وش نہیں کر سکے ان کو تنبیہ کی جاتی ہے کہ کل کلاں آپ کی بھی سالگرہ آنی ہے لہٰذہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہو۔۔۔ خیر یہ تو ایک جملہ معترضہ تھا جس پہ آپ کو اعتراض...
  19. عظیم اللہ قریشی

    نوائے نے از ٹینا ثانی (کوک سٹوڈیو

    کلام حضرت جلال الدین رومی رحمۃ اللہ علیہ کی مثنوی رومی کے دفتر اول کا ہے سن کے کہتی ہوں اپنی داستاں درد ہجراں سے ہوئی ہے نوحہ خواں بشنو این نے چون شکایت می‌کند از جدایی ها حکایت می‌کند بات کرنا نیستاں سے یہاں مرد و زن میری نوا سے خونچکاں جو بھی اپنی اصل سے ہوگا جدا وصل خویش اسکا مدعا کز نیستان...
  20. آوازِ دوست

    یوں بے خبر نہ ہو

    شعلوں پہ آشیاں ہے، یوں بے خبر نہ ہو وہ اہلِ دِل ہی کیا جو صاحبِ نظر نہ ہو جو نِکلے نہ کوئی سورج میری آہِ نیم شب سے پھر جو کبھی سحر ہو مجھے ایسی سحر نہ ہو دشتِ جُنوں میں کھِلتے ہیں گُل اہلِ جُنوں کے واسطے بھلے راہیں لہو لہو ہوں اور کوئی شجر نہ ہو ہر سو مقتل کو لیے جائے ہے راہِ زندگی یہاں تیری...
Top