نایاب

لائبریرین
jas1.jpg


jas2.jpg

بہت دعائیں
 

جاسمن

مدیر
السلام علیکم نایاب بھائی! میں ازحد شرمندہ ہوں کہ مجھے معلوم ہی نہیں تھا۔ یہ تو اپ کے بتانے پہ پتہ چلا اور بہت خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوں۔بہت بہت شکر گُزار ہوں۔جزاک اللہ!اللہ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کی زندگی میں بھی بہت خوبصورت رنگ بھر دے۔رزق ِ حلال میں برکت عطا فرمائے۔ بہت آسانیاں دے۔ آمین! ثم آمین!
ایک بار پھر سے معذرت اور شکریہ۔:)
 
Top