،شاعری

  1. Qamar Shahzad

    بڑھتاہے حسنِ یار ملن کے خیال سے

    بڑھتا ہے حسنِ یار ملن کے خیال سے ٹھہرو نمایاں کرتا ہوں اس کو مثال سے رہنے لگی ہے دل میں وہ اک انتہا پسند دھڑکن کی دشمنی ہے تبھی اعتدال سے میں معترف ہوں تیرے سخن کا بھی شاعرہ محفل مگر جوان ہے تیرے جمال سے کم اس کی ہے شگفتگی معلوم ہے مگر چلتی ہے نبض گل پہ ترے احتمال سے تڑپے ہیں جب کہ...
  2. نایاب

    حصارِ ذات

    محترم ظہیر احمد ظہیر بھائی کی اک خوبصورت غزل
  3. نایاب

    قاتل اداسیاں

    بہت دعائیں
  4. عمران شناور

    تیرے دل سے اتر چکا ہوں میں ۔۔۔۔ عمران شناور

    تازہ غزل احباب کی نذر تیرے دل سے اتر چکا ہوں میں ایسا لگتا ہے مر چکا ہوں میں اب مجھے کس طرح سمیٹو گے ریزہ ریزہ بکھر چکا ہوں میں تیری بے اعتنائیوں کے سبب ظرف کہتا ہے بھر چکا ہوں میں تجھ کو ساری دعائیں لگ جائیں اب تو جینے سے ڈر چکا ہوں میں ایک غم اور منتظر ہے مرا ایک غم سے گزر چکا ہوں میں...
  5. الشفاء

    کیسے دکھائے دن دلِ خانہ خراب نے ۔۔۔

    کیسے دکھائے دن دلِ خانہ خراب نے آنکھوں کو گھر بنا لیا اِک جُوئے آب نے مستی نگاہِ یار کی دیکھی تو شرم سے بوتل میں منہ چھپا لیا اپنا شراب نے منکر نکیر آئے ہیں ، چھیڑا ہے ذکرِ یار بزمِ سخن سجائی سوال و جواب نے قُدس و عُلُوّ و علم و ظہور و غیاب کے کتنے نقاب اوڑھے ہیں اِک بے نقاب نے پلٹا ہے...
  6. ساقی۔

    علم عروض ویڈیو لیکچرز (اردو زبان میں )

Top