
- آخری سرگرمی:
- ستمبر 18, 2020
- رکنیت:
- جنوری 23, 2015
- مراسلے:
- 25
- نمبرات:
- 3
- محصول مثبت درجہ بندیاں:
- محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
- محصول منفی درجہ بندیاں:
مراسلہ ریٹنگ
محصول: | عطا کردہ: | |
---|---|---|
![]() |
18 | 7 |
![]() |
1 | 2 |
![]() |
0 | 0 |
![]() |
5 | 0 |
![]() |
0 | 0 |
![]() |
0 | 0 |
![]() |
0 | 0 |
![]() |
0 | 0 |
![]() |
0 | 0 |
![]() |
0 | 0 |
![]() |
0 | 0 |
- جنس:
- مذکر
- یوم پیدائش:
- جون 23, 1985 (عمر: 35)
- مقام سکونت:
- کراچی
- پیشہ:
- مارکیٹنگ
Qamar Shahzad
محفلین, مذکر, 35, از کراچی
جدا ہو کر بھی ایسے مطمئن ہوں () کہ جیسے جو ہوا اچھا ہوا ہے ستمبر 15, 2020
- Qamar Shahzad کو آخری دفعہ پایا گیا:
- ستمبر 18, 2020
- لوڈ ہو رہا ہے...
- لوڈ ہو رہا ہے...
-
تعارف
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
میرا نام قمر شہزاد ہے اور قمرآسی کے قلمی نام سے ادبی حلقوں میں جانا جاتا ہوں،میرا تعلق کراچی سے ہے ۔
شاعری میری مجبوری ہے کیونکہ
مری سرشت میں شامل تھی اس قدر وحشت
اگر میں شعر نہ کہتا تو جیل میں جاتا
اور مجھے جیل جانے کا کوئی شوق نہیں ہے اس لیے شعر گوئی کو ترجیح دی ہے
الحمدللہ میرا ایک نعتیہ مجموعہ "عطا'' کے نام سے حال ہی میں شائع ہوا ہے
میرا بنیادی رجحان غزل کی طرف ہے اور خواہش یہ رہتی ہے کہ نعت عطا ہو
اتنا تعارف کافی ہے ؟؟دستخط
پرہیز چاہتا ہوں میں خوابِ وصال سے
حالانکہ اس دوا سے ہی اچھا ہوا ہوں میں
قمرآسی