کاشف شفیع

محفلین
اے چشم_اشکبار برس ایک بار اور
طیبہ کی سرزمین کو ترس ایک بار اور
ہر بار میں جاؤں مدینے بھرے نہ دل میرا
ہر بار آ کے کہوں بس ایک بار اور بس ایک بار اور
مجھے یقین ہے میں پھر بلایا جائوں گا
کہ یہ سوال بھی شامل میری دعائوں میں تھا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top