مبارکباد نایاب صاحب کو سالگرہ مبارک

فلک شیر

محفلین
اردو محفل کے صاحب علم اور محترم رکن جناب نایاب صاحب کو سالگرہ مبارک :)
نوٹ: یہ دھاگہ ماہی احمد کی طرف سے تصور کیا جائے، کیونکہ انہی کے کہنے پہ کھولا گیا ہے۔ ان کے لیپ ٹاپ کی خرابی کی وجہ سے وہ خود دھاگہ کھولنے سے قاصر تھیں ۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
269651,xcitefun-new-birthday-cakes-cakes-1.jpg
 

کاشفی

محفلین
السلام علیکم۔ سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ رب العزت صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔اور خوش و خرم رکھے ہمیشہ۔۔آمین
 
آخری تدوین:
اتنے کم عمر نہیں ہیں نایاب بھائی۔ میرے ایک دھاگے میں انہوں نے اپنی 400 سال پرانی کسی سہیلی کا ذکر کیا تھا۔۔۔ :p
وہ پچھلے جنم کی بات تھی۔۔۔۔
میں نے ساتویں جنم کا ذکر کیا ہے۔
تیسرے جنم میں تو کئی ممیاں نایاب بھائی کی نگرانی میں تیار کی گئی تھیں۔۔:LOL:
 
Top