مبارکباد نایاب صاحب کو سالگرہ مبارک

نایاب

لائبریرین
محترم ماہی احمد بٹیا جی بلاشبہ آپ بھی شریک ان دعاؤں میں جو آج صبح میری غزل بٹیا نے مجھے سالگرہ مبارک کہتے پائیں ۔
اللہ سوہنا میری سب بہنوں بیٹیوں کی زندگی کی راہوں میں سدا موسم بہار کا رکھے آمین ۔
محترم فلک شیر " بھائی ' ہی کہوں گا آپ کو ۔۔ آپ چاہے جتنے بھی " صاحب "کے تیر پھینکیں ۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ بہت دعائیں
آپ کی مبارک باد کے دھاگے کو دیکھ بلاشک بہت خوشی ملی ۔ رب سچا سدا آپ کو خوش رکھے آمین
 

عزیزامین

محفلین
269651,xcitefun-new-birthday-cakes-cakes-1.jpg
سالگرہ مبارک نایاب جی؟
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
وہ پچھلے جنم کی بات تھی۔۔۔۔
میں نے ساتویں جنم کا ذکر کیا ہے۔
تیسرے جنم میں تو کئی ممیاں نایاب بھائی کی نگرانی میں تیار کی گئی تھیں۔۔:LOL:
یہاں ممیاں کا لفظ۔۔۔۔ ہاہاہاہاہااہاااااا۔۔۔ ۔انیس بھائی نایاب بھائی نے برا منا جانا ہے۔۔۔ :p
 
Top