دلِ بے خبر ترے ہاتھ سے مرے سب قرار چلے گئے

عاطف سعد

محفلین
السلام علیکم

2l8hobm.jpg
 
such a masterpiece
ٹیکسٹ سٹائل بہت خوب ہے ہر شعر کے بعد جو بارڈر دیا ہے بہت بھلا لگ رہا ہے بیک گرانڈ کلر اور امیج زبردست ہیں امیج کچھ زیادہ گلو ہو گیا ہے تھوڑا سا لائٹ ہوتا تو شاید زیادہ خوبصورت لگتا فریم کچھ دبا دبا سا لگ رہا ہے
آفٹر آل بہت زبردست کاوش
شراکت کا شکریہ
شاد و آباد رہیں
 
Top