السلام علیکم،
یہاں ہم  مجموعی حاصل ہونے والی پازیٹو ریٹنگ کی مراسلوں کی نسبت سے پرسینٹ ایج شئیر کریں گے۔
یعنی جیسے میرے ابھی تک کے مراسلے =  3042
مثبت ریٹنگز: 9819
تو پرسنٹیج ہوئی = 9819x100/3042=322.78%
اب آپ بتائیں آپ کی پازیٹونیس کی کیا پرسنٹیج ہے؟؟؟  (تدوین)مراسلوں  اور ریٹنگز کی تعداد بھی...