تصویر میں کل کتنے جانور ہیں؟

محمد اسامہ سَرسَری نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 16, 2013

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کون کونسے؟
     
  4. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
     
  6. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    کالے رنگ میں 3- ہاتھی ، کتا ، چوہا
    سفید رنگ میں 4- ڈائلفین ، گھوڑا، بلی اور دریائی گھوڑا
     
  7. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    ہاتھی، دریائی گھوڑا، وہیل مچھلی،گھوڑا، کتا، بلی، چوہا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,255
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ہاتھی، ڈولفن، گھوڑا ، کتا، بلی، چوہا،دریائی گھوڑا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,255
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    محترمہ ڈولفن ایک معصوم سی مخلوق ہے جس کو لوگوں نے وہیل مچھلی بنا دیا ہے:eek:
     
  10. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    میں منتظر تھی کوئی میری غلطی پکڑے :p
     
  11. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,255
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    مطلب چوری اور سینہ زوری ایک ساتھ۔ ہ اور ھ کا فرق جیسے ایجاد کرنے والے کی غلطی ۔۔۔۔صحیح کے لیے سہی والا صحیح وغیرہ وغیرہ ہر جگہ ایک ہی اصول ۔۔۔۔ کچھ لوگ کتنے مستقل مزاج ہوتے ہیں :p
     
    • متفق متفق × 1
  12. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    آپ ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ :p
     
  13. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,255
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    لیکن یہ تسلیم کرنا ہی پڑے گا کہ معصوم چیز کو درندہ قراد دینا سراسر ظلم ہوگا کیوں سرسری بھائی؟؟
     
    • متفق متفق × 1
  14. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    کون معصوم اور کون درندہ؟ o_O
     
  15. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,255
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ڈولفن اور وہیل
     
  16. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    درندہ تو چلیں کسی حد تک مان لیا مگر کسی جانور کو معصوم نہیں کہا جاسکتا۔ تمام تر ایسی اصطلاحات جو کہ انسانی جبلت، سرشت، عادت یا کیفیت (وغیرہ) کو بیان کرتی ہوں جانوروں کے لیئے استعمال نہیں ہو سکتیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,707
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کون کونسے؟
     
  19. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کس مہارت کے ساتھ چوہا پھر اس کے اوپر بلی پھر اس کے اوپر کتا پھر اس کے اوپر گھوڑا اور پھر اس کے اوپر ہاتھی کا نقش بنایا ہے مصور نے۔
     
    • متفق متفق × 1
  20. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    :surprise:
     

اس صفحے کی تشہیر