تصویر میں کل کتنے جانور ہیں؟

محمد اسامہ سَرسَری نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 16, 2013

  1. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,313
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    9 جانور
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,714
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ان میں حلال جانور کتنے ہیں جن کو پلیٹ اور پیٹ کی زینت بنایا جا سکتا ہے؟
     
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کون کونسے؟
     
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مچھلی۔۔۔ (بالاتفاق)
     
  5. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,704
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    یہ ایکسٹرا کون سا نکال لیا انیس ؟؟
     
  6. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,704
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    آٹھ ہی ہیں ۔۔۔
     
    • متفق متفق × 1
  7. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,630
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    معاف کیا!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,714
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    عمر بھائی اس میں ایک مچھلی بھی ہے۔ غور کریں۔
     
  9. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,704
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    جی غالباً میں نے ہی بتایا تھا کہ مچھلی ہے اس میں ۔۔
     
    • متفق متفق × 1
  10. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,313
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    ایک شیر بھی تھا۔۔۔ وہ چلا گیا۔۔۔ اس کے پگ (پنجوں کے نشانات) موجود ہیں۔۔۔
    اب بتائیے عقل بڑی کہ بھینس۔۔۔۔۔؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,630
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    تصویر میں موجود جانوروں کے متعلق سوال کیا گیا ہے جناب!
     
    • متفق متفق × 2
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ سوال دوبارہ پڑھیں۔
    آپ کا یہ جواب اس سوال کی صورت میں درست ہوتا:
    سوال: تصویر میں کل کتنے جانوروں کے پگ (پنجوں کے نشانات) ہیں؟
    جواب: نو جانوروں کے پگ (پنجوں کے نشانات) موجود ہیں۔۔۔
    (جبکہ اس صورت میں بھی آپ کا جواب آدھا تیتر آدھا بٹیر ہورہا ہے، کیونکہ آٹھ جانور اور نویں کے نشانات بتارہے ہیں، نیز شیر کے تو پنجوں کے نشانات بھی تصویر میں نہیں ہیں۔:))

    حالانکہ سوال ہے:
    تصویر میں کل کتنے جانور ہیں؟
    :):)
     
    آخری تدوین: ‏نومبر 17, 2013
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  13. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,704
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    آپ بھینس بڑی بنا لیں ۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  14. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,255
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ارے بھائی تو اس طرح میں بھی یہ کہنا چاہوں گا کہ اس تصویر میں ایک کچھوا، ایک لومڑی ، ایک خرگوش بھی تھا شیر کے پنجوں کی طرح ان کے نشانات بھی تصویر میں موجود ہوتے مگرہُوا یہ کہ بارش ہوئی تیز ہوا چلی تو چھوٹے موٹے نشانات معدوم ہو گئے۔ کیا خیال ہے انیس الرحمن بھائی؟؟:)
     
    • زبردست زبردست × 1
  15. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,630
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    ایسی بات ہے تو اس میں ایک عقاب، کبوتر، طوطا، چڑیا ، مینا، فاختہ اور شاہین کے جوڑے بھی تھے۔
    اُڑ گئے۔
    اب ان کے اُڑنے کے نشان تو ہوتے نہیں جو کوئی میری بات سے اختلاف کرے گا۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  16. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,255
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    کیا ہے بھئ اگر پرندے شمار کرنے ہیں تو حشرات العرض بھی شمار کرنے چاہیے۔۔۔۔۔ تو سانپ بچھو چیونٹی کیڑے مکوڑے یہ بھی ہیں مگر سب بڑے ہاتھی کے پیچھے دوسری طرف بیٹھے ہوے ہیں اور یہ تصویر کا ایک رخ ہے اس لیے نظر نہیں آرہے۔۔۔
     
  17. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,630
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    مائکروآرگینزمز کو مت بھولے کوئی بھی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    عرض ہے کہ یہ عرض نہیں بلکہ ارض ہے۔ یہ بتانا میرا فرض ہے اور مان جانا آپ پر قرض ہے۔ پھر نہ کہنا کہ ہر بندہ خود غرض ہے۔:)
     
    آخری تدوین: ‏نومبر 17, 2013
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,255
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ہاہا یہ غلطی لوگوں کو پکڑنی چاہئے تھی۔ آپ کے ہاتھ لگ گئی۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,630
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    :rollingonthefloor:
    جیتے رہیں
    خوش رہیں
    شاد رہیں
    آباد رہیں
    جی گارڈن گاڈن ہو گیا آج قسم سے۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر