تصویر میں کل کتنے جانور ہیں؟

محمد اسامہ سَرسَری نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 16, 2013

  1. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,644
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    پس ثابت ہوا کہ لوگوں کے مراسلوں کو ہم اتنے غور سے نہیں پڑھتے :whistle:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,255
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    کیا ہے محمد اسامہ سَرسَری بھائی رقیبوں کو ہنسے کا موقع دے دیا آپ نے ہم پہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یعنی ہماری تک بندی بے تکی نہ رہی بلکہ ایک بندی کو خوشی تک لگے گئی۔:)
     
    • زبردست زبردست × 1
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یعنی ”لوگوں“ کو آپ نے بڑھا چڑھا کر ”رقیبوں“ تک پہنچا دیا۔:)
     
  5. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,255
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    جب لوگ قسماً اظہارِ خوشی فرمائیں تو اسی منزلت پہ فائض ہو جاتے ہیں
     
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :):):)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,644
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    دیکھ لیں اب آپ۔
    بات بڑھے گی تو پھر ہمارا نام لگا دیا جائے گا۔
     
  8. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,255
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بس بس چپ ;)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,644
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    سرسری بھائی فائر برگیڈ والوں کا نمبر ملا لیں، چنگاریاں کچھ ہی دیر میں آگ کے بگولے ہوا چاہتی ہیں۔
     
  10. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,255
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اب ایسی بھی نوبت نہیں آئی
     
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  12. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,644
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    آئی کے آئی ;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,255
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بس تو پھر بدلے کے لیے تیار رہیں۔ کینٹین بند ہو گئی تو کیا ہوا :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھئی کینٹین کی تو مرمت ہوچکی ہے، مگر یہاں تو کسی اور کی مرمت ہوتی نظر آرہی ہے۔:)
     
  15. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,644
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    یہ کوئی اکھاڑا ہے کیا؟؟؟؟؟؟
    میں نے کیا کیا جو بدلہ لیں گے؟
     
  16. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,644
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    دیکھ لیں سرسری بھائی آپ کی کینٹین کو کیا بول رہے ہیں لوگ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,704
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مزید پہیلیوں کے لیے یہاں تشریف لاسکتے ہیں۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,313
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    شیر بھی تھا۔ آپ کے آنے سے پہلے ڈر کر چلا گیا۔۔۔
     
  20. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,313
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    حقیقت میں بھینس ہی بڑی ہوتی ہے۔۔:grin:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر