تصویر میں کل کتنے جانور ہیں؟

محمد اسامہ سَرسَری نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 16, 2013

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    عاطف بھائی آٹھواں کونسا ہے؟
     
  2. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,704
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    8 ۔
    ہاتھی، سی ہارس، ہارس، کتا، بلی، چوہا، فش اور ڈالفن
     
    • متفق متفق × 1
  3. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,606
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    ہیٹس آف ٹو یو عمر بھائی
    یہ فش تو نظر ہی نہیں آئی تھی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,704
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    شکریہ شکریہ ۔۔:cool2:
    ڈالفن کے ساتھ کالے رنگ میں ایک چھوٹی مچھلی ہے ۔۔
     
  5. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,606
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    بالکل میں نے ابھی دیکھی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,606
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    لوگوں کو چاہیئے تھا کے غلطیوں کی بجائے مچھلیوں کی تعداد پر غور کرتے تو شاید پہیلی جیت جاتے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  7. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,704
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    نیکسٹ ۔۔۔
     
  8. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,606
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    ہاں جی سرسری بھائی نیکسٹ؟
     
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    میرا خیال ہے کہ آٹھ ہی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,255
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    نسبتاً کہا جا سکتا ہے
     
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کمال ہے ”ماہی“ کو ”فش“ نظر نہیں آئی!!!:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,255
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ملاح کا حقہ خالی ہوتا ہے ویسے آپس کی بات ہے نظر تو ہمیں بھی نہیں آئی تھی :)
     
    • متفق متفق × 2
  13. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,752
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    حجم کے حساب سے ترتیب شروع کرتے ہیں۔
    ہاتھی۔گھوڑا۔ڈولفن۔کتا۔بلی۔سمندری گھوڑا۔چوہا۔مچھلی۔
    سمندری گھوڑا ۔ہاتھی کی دم کے پاس ہے اورمچھلی ہاتھی کی سونڈ کے آخر میں ڈولفن کے پہلو میں ہے۔باقی سب تو واضح ہی ہیں۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  14. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,752
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    جانوروں کی تعداد بڑھانے کے چکر میں بیچارے ہاتھی کو پولیو کا مریض بنادیا ۔:laughing:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,255
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    چلیں اسی بہانے ہی سہی لوگوں نے اپنی غلطیوں کا اعتراف تو کیا ناں۔۔۔۔:)؎
    اور ہاں پہیلی جیتی نہیں جاتی بوجھی جاتی ہے
     
  16. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,606
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    اس کے لیئے ایک سائنٹفک ٹرم یوز ہوتی ہے۔
    اور سائنس والی ایسی باتوں والوں کو بڑا گھور کے (غصہ والا) دیکھتے ہیں۔
     
  17. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,606
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    میں نے پہلے بھی کیا تھا جی!
     
  18. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,606
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    سیڈ جوک۔۔۔
     
  19. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,606
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    پہلے بوجھ کر جیتی جاتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    معذرت۔
     

اس صفحے کی تشہیر