ارے بھائی تو اس طرح میں بھی یہ کہنا چاہوں گا کہ اس تصویر میں ایک کچھوا، ایک لومڑی ، ایک خرگوش بھی تھا شیر کے پنجوں کی طرح ان کے نشانات بھی تصویر میں موجود ہوتے مگرہُوا یہ کہ بارش ہوئی تیز ہوا چلی تو چھوٹے موٹے نشانات معدوم ہو گئے۔ کیا خیال ہے انیس الرحمن بھائی؟؟:)
جس بات کا کوئی ثبوت نہ ہو تو اسے کیوں کر مانا جائے ابنِ رضا بھائی۔۔۔:cool:
 

ابن رضا

لائبریرین
جس بات کا کوئی ثبوت نہ ہو تو اسے کیوں کر مانا جائے ابنِ رضا بھائی۔۔۔ :cool:
تو آپ نے جو استدلال پیش کیا ہے اس کو کیونکر مانا جائے میرے بھائی۔ اگر یہ شیر کے پنجے ہیں بقول آپکے تو پھر ان کو زمین پر ہونا چاہیے ۔۔اور اگر تصویر کا پس منظر زمین ہے تو پھر یہ طے ہے کہ سب جانوروں کو زمین پر باقاعدہ لٹا کر تصور بنائی گئی۔ اس لیے شیر کے پنجے پس منظر میں آ گئے :eek:
:shameonyou::silly::applause: جب کہ سوال اپنی جگہ کہ جانور کتنے موجود ہیں۔۔۔نا کہ جانور کتنے موجود تھے
 
آخری تدوین:
Top