آپ کا پسندیدہ کھیل کونسا ہے ؟

محمد وارث

لائبریرین
ریئل ٹائم یا باریوں والی گیم؟
باریوں والی مرضی سے! چونکہ لمبی گیم ہوتی ہے اس لیے سیو کر کے کھیلتا ہوں۔دونوں بیٹوں کو بھی لگا دی تھی کہ شاید کچھ ہسٹری کا لگاؤ بنے، کچھ عرصہ کھیلے پھر میری چال سمجھ گئے! :)
 
زیک

مسافر

ریئل ٹائم یا ٹرن بیسڈ دونوں قسم کی سٹریٹجی گیمز ایک زمانے میں کافی باقاعدگی سے کھیلا کرتا تھا۔ خاص طور پر کالج اور grad school کے دنوں میں دوستوں کے ساتھ دن یا رات بھر کا گیمنگ سیشن چلتا تھا۔
 
سیزر 3 بھی ایک عمدہ گیم تھی، وہ میری چھٹی کا ستیاناس کر دیتی تھی، چھوڑ دی۔ :)
 
Top