1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $418.00
    اعلان ختم کریں

ریٹنگ میٹر پرسنٹیج

امجد میانداد نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 1, 2013

  1. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    السلام علیکم،

    یہاں ہم مجموعی حاصل ہونے والی پازیٹو ریٹنگ کی مراسلوں کی نسبت سے پرسینٹ ایج شئیر کریں گے۔
    یعنی جیسے میرے ابھی تک کے مراسلے = 3042
    مثبت ریٹنگز: 9819
    تو پرسنٹیج ہوئی = 9819x100/3042=322.78%

    اب آپ بتائیں آپ کی پازیٹونیس کی کیا پرسنٹیج ہے؟؟؟ (تدوین)مراسلوں اور ریٹنگز کی تعداد بھی لکھنی ہے۔


    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 1, 2013
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میری تو 41 فیصد کے قریب ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,610
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ کے تو مراسلے ہی اتنے ہیں لوگ ریٹنگ دے دے کے ہار جاتے ہوں گے۔ :D
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  4. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    میری 88.6فیصد ہے۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  5. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    میں تو آپ کے مراسلوں کی تعداد پڑھ پڑھ کر ہی حریان اور پرشیان ہو جاتا ہوں۔
     
    • متفق متفق × 1
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپ حریان اور پری شان نہ ہوا کریں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  7. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    آپ دونوں نے مراسلوں اور ریٹنگز کی تعداد نہیں لکھی بھئی۔

    ایسے لکھنا تھا

    مراسلے3042
    ریٹنگز9819
    پرسنٹیج 322.78%
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    مراسلے:
    26,826
    ریٹنگز :
    23778
    پرسنٹیج :
    88.6378%
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
  10. منصور مکرم

    منصور مکرم محفلین

    مراسلے:
    1,961
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہم سکول می حساب کتاب سے تنگ تھے ،اب یہ ادھر بھی حساب کی کلاس شروع ۔

    چلو دیکھتا ہوں کہ کیا بنتا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  11. منصور مکرم

    منصور مکرم محفلین

    مراسلے:
    1,961
    جھنڈا:
    Pakistan
    مراسلے :1170
    درجہ بندی:1327
    کُل حساب:113اشاریہ 4188
     
    • زبردست زبردست × 1
  12. منصور مکرم

    منصور مکرم محفلین

    مراسلے:
    1,961
    جھنڈا:
    Pakistan
    اسکا فائدہ کیا ہوتا ہے۔یہ جو نتیجہ نکلتا ہے ،تو اس سے کیا ظاہر ہوتا ہے؟
     
  13. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    39٪
     
    • زبردست زبردست × 1
  14. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    بس اتار چڑھاؤ کا ایک جائزہ اس کے علاوہ تو کچھ نہیں۔

    مراسلہ میٹر سے بھی ظاہر تو کچھ نہیں ہوتا سوائے مراسلہ میٹر کے :) بس اسی کی شہرت کو دیکھتے ہوئے یہ خیال آیا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,451
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    بہت خوب۔۔
    اگر پرسنٹیج calculateکرنا مشکل ہو تو ہمارا بنایا ہوا یہ سوفٹ وئیر یوز کرلیں ۔۔۔!:LOL:
    [​IMG]


    اوہ میں استعمال کا طریقہ لکھنا بھول گیا تھا۔۔ خیر وہ یوں ہے کہ آپ نے سب سے پہلے obtained marks میں اپنی حاصل شدہ مثبت ریٹنگ لکھیں اور Total Marksکی جگہ پر اپنے ٹوٹلے مراسلے لکھ اور بس Calculate کا بٹن دبا کر اپنی پرسنٹیج حاصل کریں ۔۔۔
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 3, 2013
    • زبردست زبردست × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,451
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    مراسلے = 1539
    مثبت ریٹنگ = 2741
    پرسنٹیج = ٪178
    ہمارے سوفٹ وئیر کے رزلٹ کے مطابق ۔۔۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  17. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead

    زبردست :)

    آپ کے سبھی سوفٹ وئیرز کسی لنک سے ڈاؤن لوڈ کیے تھے دیکھنے کے لیے پھر شاید کہیں کھو گئے۔ بہت اچھی کاوشیں ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,451
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    جی شکریہ۔۔!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. حسیب

    حسیب محفلین

    مراسلے:
    1,644
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    وعلیکم السلام
    مراسلے: 159
    ریٹنگ: 144
    پرسنٹیج: ٪90
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  20. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    مراسلے: 3230
    ریٹنگ:10511
    پرسنٹیج: 325.41%
     
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر