ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,455
    موڈ:
    Daring
    السلام علیکم
    نئے کھیل کا آغاز ہوگیا ۔
     
    • متفق متفق × 2
  2. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,455
    موڈ:
    Daring
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. کھوکھر

    کھوکھر محفلین

    مراسلے:
    5,077
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    بہت اچھا کیا ۔۔وعلیکم السلام
     
  4. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,016
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    پہلے والا دھاگہ کہاں گیا؟
     
  5. مہدی نقوی حجاز

    مہدی نقوی حجاز محفلین

    مراسلے:
    4,886
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    تو ہمیں بتلا تو دیتے کہ نئی لڑی کھلی ہے۔ پہلے والا مقفل ہو گیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,016
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    ٹھیک ہے اسی سے کام چلانے کی کوشش کرتے ہیں ۔
     
  7. مہدی نقوی حجاز

    مہدی نقوی حجاز محفلین

    مراسلے:
    4,886
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    ثمر نہیں لگے ہمارے درخت اردو پر ابھی تک اتنے کھیل کھیل کر بھی۔ ترتیب اب بھی بھول جاتے ہیں!!
     
  8. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,016
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    جو ہوا اسے بھول جائیے آئیندہ احتیاط کیجیے گا ۔
     
  9. مہدی نقوی حجاز

    مہدی نقوی حجاز محفلین

    مراسلے:
    4,886
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    چلیں دیکھتے ہیں اگلی غلطی کب ہوتی ہے!
     
    • غمناک غمناک × 1
  10. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,016
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    حضرت ایسی باتیں کیوں کرتے ہیں ؟
     
  11. کھوکھر

    کھوکھر محفلین

    مراسلے:
    5,077
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    خیر سے ترتیب ٹھیک تو چل رہی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,016
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    دعائیں آپ کی ساتھ رہیں گی تو کچھ بھی ناممکن نہیں ۔
     
    • متفق متفق × 1
  13. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    ڈر لگ رہا مجھے بہت زیادہ---
     
  14. کھوکھر

    کھوکھر محفلین

    مراسلے:
    5,077
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ذرا ڈرنے کی وجہ بھی تو بتائیں
     
  15. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    رات کو گلہریاں نہیں ہیں کہیں بلی کھا تو نہیں گئی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. کھوکھر

    کھوکھر محفلین

    مراسلے:
    5,077
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ڑ کا کیا کروں اب
     
    • زبردست زبردست × 1
  17. مہدی نقوی حجاز

    مہدی نقوی حجاز محفلین

    مراسلے:
    4,886
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    زحاف لگا کر چٹ کر جائیں
     
  18. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    سردی میں لحاف تو سمجھ میں آتا ہے یہ زحاف کیا بلا ہے بھلا؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  19. مہدی نقوی حجاز

    مہدی نقوی حجاز محفلین

    مراسلے:
    4,886
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    شاید اضافت لگانے کو زحاف لگانا کہتے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  20. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    صفر بھی سمجھ نہیں آیا کیا مطلب ؟؟؟
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر