ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

طارق شاہ

محفلین
مضبوطی کے ساتھ ساتھ مبارکبادیاں بھی آئیں گی ان لڈؤں سے
میاں کل یہ کہو گے کہ اب ڈھول بھی بھجوادیں
 
نہیں تو ---
میں نے لڈو مانگیں نہیں کھانے کو کہا ہے اگر آپ لڈو اور ڈھول بھجوانا چاہتے ہیں تو خوشی سے بھجوا دیجئے میں قبول کر لوں گا آپ کا ہدیہ یہ الگ بات ہے کہ ڈھول کا پر پز پھر مجھے سوچنا پڑے گا :(
 
Top