امریکہ

  1. آصف اثر

    امریکی دہشت گرد فوج کی بمباری سے رُومانوی لوک کردار ، مؤمن خان اور شیرینئی کی قبریں ملیامٹ

    امریکہ نے افغانستان ، پشتونوں اور پختونوں کی ثقافت کے ساتھ جو کچھ کیا ہے اس کی مثال پانچ ہزار سالہ تاریخ میں نہیں مل سکتی۔
  2. آصف اثر

    شام میں معصوم بچوں پر حکومتی سطح کے دہشت گردوں کی ہلاکت خیز بمباری

    دہشت گرد کی تعریف کیا ہے؟ شام میں معصوم عوام پر خون ریز بمباری جاری ہے۔ جس سے ہر مہینے ہزاروں شامیوں کا قتلِ عام ہورہاہے۔ http://www.aljazeera.com/news/2015/10/scores-killed-airstrikes-northern-syria-151024072547067.html یہ سب کیا ہے؟کیا ان قاتلوں کا کوئی پوچھنے والا نہیں؟ جو معصوم لوگوں کے...
  3. حاتم راجپوت

    نیو یارک ۔ مسلمانوں نے سیاہ فام امریکیوں کے جلائے گئے گرجا گھروں کی تعمیر کا ذمہ اٹھا لیا

    نیویارک: افریقی نژاد امریکیوں سے نسلی تعصب کیخلاف امریکی مسلمان میدان میں، چندہ مہم میں اب تک تقریبا پینتالیس ہزار ڈالرز اکٹھے کر لئے گئے۔ جنوبی امریکا میں جون سے اب تک آٹھ گرجا گھروں کو جلایا گیا، افریقی نژاد امریکیوں کے ساتھ اس نسلی تعصب کے خلاف امریکی مسلمان میدان میں آگئے اور انتہا پسند...
  4. عبدالقیوم چوہدری

    30 سال کی قید کے بعد بےقصور

    امریکہ کی جنوب مشرقی ریاست الاباما کے ایک قیدی کو 30 سال جیل میں گذارنے کے بعد بے گناہ پایا گیا اور انھیں جیل سے رہائی مل گئ۔ 58 سالہ اینتھونی ہنٹن کو برمنگھم میں سنہ 1985 میں ایک ریسٹورنٹ کے دو منیجروں کے قتل کے جرم میں سزا دی گئی تھی لیکن گذشتہ سال ان کی درخواست پر انہیں دوبارہ سماعت کا موقع...
  5. زرقا مفتی

    امریکا کا ملا عمر اور طالبان راہنماؤں کے خلاف کاروائی نہ کرنے کا فیصلہ

    واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ ان کا ملک افغانستان میں طالبان کے امیر ملا عمر کے خلاف اس وقت تک کارروائی نہیں کرے گا جب تک وہ براہ راست خطرہ ثابت نہیں ہوجاتے۔ واشنٹگٹن میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان ایڈمرل جان کیربے کا کہنا تھا کہ طالبان کا رہنما ہونے کا...
  6. ساقی۔

    امریکی جرنیل کا چشم کشا اعتراف ’’ہم افغان جنگ ہار چکے!‘‘

    امریکی جرنیل کا چشم کشا اعتراف ’’ہم افغان جنگ ہار چکے!‘‘ سید عاصم محمود اتوار 30 نومبر 2014 ان اسباب کا بیان جو عراق و افغانستان میں امریکا کی عبرت ناک شکست کا سبب بن گئے ۔ فوٹو : فائل ابراہام لنکن امریکا کے لیجنڈری حکمران گزرے ہیں۔ ان کا قول ہے: ’’سیکھنے کے عمل میں غلطیاں پانی پر پڑے...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان اور امریکہ

    پاکستان اور امریکہ محمد خلیل الرحمٰن پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جو نقشے پر کچھ اورہے ، کتابوں میں کچھ اور، حقیقت میں کچھ اور۔جس کے رہنے والوں میں پاکستانی بہت کم اور سندھی بلوچی پٹھان پنجابی اور مہاجر بہت زیادہ ہیں۔ بعینہ پاک امریکہ تعلقات نقشے پر کچھ اور ہیں، اخباری بیانات میں کچھ اور...
  8. ل

    امریکہ پاکستان کا دوست یا دشمن؟ ڈاکٹر صفدر محمود کی اطلاعات

    سپر پاور کے گھوڑے...صبح بخیر۔۔۔۔۔ڈاکٹر صفدر محمود (نوٹ شروع میں کالم نگار نے ادھر ادھر کی باتیں کی ہیں جن کو میں نے طوالت کی وجہ سے حذف کر دیا ہے۔لئیق احمد ) ہاں تو میں اس دوست کا ذکر کررہا تھا جو آج کل واشنگٹن کے بااثر حلقوں میں’’ان‘‘ ہے، وہ امریکی اہلکاروں کے ذہن میں جھانکتا اور ان کی سوچ کی...
  9. ل

    افغانستان، امریکا سے معاہدہ نہ کرے، بھارت

    لاہور (خالد محمود خالد) بھارتی وزیر خا رجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ بہتر ہوگا افغانستان امریکا کے ساتھ سیکورٹی معاہدہ نہ کرے، امریکا 2014ء کے بعد بھی افغانستان میں اپنے فوجیوں کو برقرار رکھنے کیلئے بہانے ڈھونڈ رہا ہے جو بھارت کیلئے قابل قبول نہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید...
  10. ل

    سٹار پاور: لامحدود قوت کے حصول کا کامیاب تجربہ

    امریکا میں بدھ کے روز کیے گئے ایک تجربے میں زمین پر سورج سے زیادہ قوت کی انرجی پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ سائنسدانوں اور محققین کے مطابق یہ کامیابی ایک قدیمی خواب کی تعبیر کے مترادف ہے۔ کئی دہائیوں سے توانائی کے لامحدود حصول کے تجربے پر کام کیا جا رہا تھا۔ بدھ کے روز کیے گئے تجربے کو...
  11. ل

    بادام اتنا مہنگا کیوں؟

    http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2014/02/140212_why_almonds_so_expensive_tim.shtmlصحت بخش غذائی اجزا کی تشہیر کی وجہ سے دنیا بھر میں بادام کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے، لیکن کیا کیلی فورنیا میں خشک سالی کی وجہ سے دنیا بھر میں باداموں کی قلت ہونے کا خطرہ ہے؟ دنیا کا 82 فیصد بادام امریکہ کی اسی...
  12. ل

    آزاد بلوچستان کا مطالبہ مسترد کرتے ہیں۔

    لاہور( عظیم ایم میاں) امریکا نے ایک بار پھر ’’آزاد بلوچستان ‘‘ کی تحریک کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان کی جغرافیائی سلامتی کی واضح حمایت کا اعلان کیا ہے ۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے بلوچستان کی پاکستان سے علیحدگی اور آزاد بلوچستان کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ’’ امریکا...
  13. ل

    امریکہ: ہسپتال بے ہوش شاہزیب کو پاکستان بھیجنے پر مصر

    امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مينياپولس میں ایک پاکستانی طالب علم کا اہلخانہ ہسپتال کے حکام سے استدعا کر رہا ہے کہ ان کو ہسپتال ہی میں رکھا جائے اور بیماری کی حالت میں پاکستان واپس نہ بھیجا جائے۔ "شاہزیب اس وقت بے ہوشی کی حالت میں ہے اور وہ اٹھائیس فروری کے بعد ملک میں قانونی طور پر نہیں رہ سکتے...
  14. ل

    طالبان سے مذاکرات: امریکی ڈرون حملے محدود

    امریکی حکام کے مطابق اوباما انتظامیہ نے پاکستان کی طرف سے طالبان کے ساتھ مذاکرات کے دوران ڈرون حملے روکنے کی درخواست کے بعد، پاکستان کی سرزمین پر ڈرون حملوں کو بہت حد تک محدود کر دیا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے پاکستان کی درخواست کی درخواست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ایک امریکی اہلکار کے حوالے...
  15. ل

    ڈرون حملے محدود کر دیئے‘ متاثرہ ملکوں میں مخالفت بڑھی تو امریکا بھی محفوظ نہیں رہے گا۔

    واشنگٹن (نوائے وقت نیوز+ایجنسیاں) امریکی صدر بارک اوباما نے کانگریس سے سالانہ خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال افغانستان میں فوجی مشن پورا ہونے کے ساتھ امریکہ کی طویل جنگ ختم ہو جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈرون حملے محدود کر دیئے ہیں متاثرہ ملکوں میں ڈرون کی مخالفت بڑھی تو امریکہ بھی محفوظ نہیں...
  16. ل

    پاکستان اکنامک ٹائیگر بن سکتا ہے، جان کیری

    امریکی وزیر ‌خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ پاکستان مستقبل کی اقتصادی طاقت بننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ انہوں نے یہ بات واشنگٹن میں پاکستان کے ایک وفد کے ساتھ اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کے موقع پر کہی۔ امریکی وزیر ‌خارجہ جان کیری واشنگٹن میں پیر کو امریکا اور پاکستان کے درمیان اسٹریٹیجک ڈائیلاگ ایک طویل وقفے...
  17. منصور مکرم

    "ویک پوائینٹ "

    "ویک پوائینٹ " احسان داوڑ ایک ادمی کی حجامت ہو رہی تھی تو حجام نے اس کی ناک سے ایک بال نکالنا چا ہا تو اس ادمی کی اواز نکل گئی وہ بیچا رہ شرمندہ ہوا اور حجام سے کہنے لگا کہ یار تو بھی نا وہی بال کیوں پکڑ لیتے ہو جو ادمی کو نیچے تک زور دیدیں ۔ لگتا ہے کہ شمالی وزیرستان کے مشران نے بھی پاکستان...
  18. ل

    وزیراعظم نے امریکی امداد کے بدلے شکیل آفریدی کی رہائی مسترد کردی

    اسلام آباد (انصار عباسی) وزیراعظم نواز شریف نے پیر کو ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں امریکا کی جانب سے 33؍ ملین ڈالرز کی امداد کو ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی سے مشروط کیے جانے کو مسترد کردیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان قومی سلامتی اور خودمختاری کے معاملات پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گا۔...
  19. ل

    مشرف کے بیرون ملک جانے کی تیاریاں تیز‘ امریکہ کا ویزا حاصل کر لیا گیا

    اسلام آباد (فصیح الرحمن خان/ دی نیشن رپورٹ) سابق صدر پرویز مشرف کی سکیورٹی ٹیم سے تعلق رکھنے والے دو اہم ارکان نے حال ہی میں امریکہ کیلئے ملٹی پل ویزا حاصل کئے ہیں۔ انکے ایک قریبی نے عندیہ دیا ہے کہ پرویز مشرف کی ٹیم نے انکے بیرون ملک عارضی قیام کیلئے روانگی کی کوششیں تیز کردی ہیں، ممکنہ طور پر...
  20. ل

    2004 سے ابتک پاکستان میں ڈرون حملوں میں 3470 افراد مارے گئے، امریکی تھنک ٹینک

Top