امریکی دہشت گرد فوج کی بمباری سے رُومانوی لوک کردار ، مؤمن خان اور شیرینئی کی قبریں ملیامٹ

آصف اثر نے 'تاریخ کا مطالعہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 6, 2016

  1. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    3,060
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    امریکہ نے افغانستان ، پشتونوں اور پختونوں کی ثقافت کے ساتھ جو کچھ کیا ہے اس کی مثال پانچ ہزار سالہ تاریخ میں نہیں مل سکتی۔

    [​IMG]
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. Fawad -

    Fawad - محفلین

    مراسلے:
    2,163


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کے پاس افغانستان ميں جاری ہر فوجی آپريشن اور اس سے متعلق تمام تفصيلات تو نہيں ہيں، تاہم اس کالم ميں لگائے کے الزامات کے حوالے سے کوئ شواہد موجود نہيں ہيں۔ علاوہ ازيں افغان حکومت کی جانب سے اس ضمن ميں سرکاری سطح پر کوئ شکايت بھی نہيں کی گئ ہے۔ ميں آپ کو يقين دلاتا ہوں کہ امريکی فوج پر "لا آف دا لينڈ وار فير" نامی قانون کے تحت يہ قدغن ہے کہ مذہبی اور ثقافتی لحاظ سے اہم عمارات پر دانستہ حملے کيے جائيں، ايسے کسی عمل کی توجيہہ صرف اسی صورت ميں ممکن ہے جب کسی مخصوص مقام سے حملے ميں پہل کی جائے۔

    امريکی فوج کو عسکری، سياسی اور حکمت عملی کے لحاظ سے قديم مذارات کے تبائ سے کوئ فائدہ حاصل نہيں ہوتا ہے۔ نا صرف يہ بلکہ ايسے عمل سے يہ صورت حال بھی پيدا ہو سکتی ہے کہ مقامی آبادی ان امريکی فوجيوں کے خلاف اٹھ کھڑی ہو جو اپنے فوجی اہداف کے حصول کے ليے عام شہريوں کے تعاون اور ان سے روابط پر انحصار کرتے ہيں۔ ايسی صورت حال محض ہمارے اپنے فوجيوں کی جانوں کو خطرات ميں ڈالنے کا موجب ہی بنے گی۔

    يہ بہت سہل ہے کہ اصل صورت حال اور درست تناظر کی تفصيل ديے بغير الزامات اور سنی سنائ باتوں پر مبنی کالم شائع کر ديا جائے۔

    ميں يہ واضح کر دوں کہ امريکی افواج مساجد، مذارات اور اہم مذہبی اور ثقافتی عمارات کی تکريم اور اس حوالے سے ضروری قواعد وضوابط سے پوری طرح واقف ہيں اور اس ضمن ميں ہدايات ان کی تربيت ميں شامل ہے۔ امريکہ کے اندر اس وقت 1200 سے زائد مساجد موجود ہيں اور ديگر مذہبی عمارات اور مقدس مقامات کی طرح ان کی حفاظت بھی امريکی حکومتی اہلکاروں کی ذمہ داری ہے۔

    افغانستان ميں کسی عمارت کی اس طرح بے حرمتی اور تھوڑ پھوڑ کی ذمہ داری انھوں دہشت گردوں پر عائد ہو تی ہے جنھوں نے دانستہ متعدد بار عبادت گاہوں اور ديگر عوامی مقامات کو باقاعدہ ايک منظم حکمت عملی کے تحت اسلحہ کو ذخيرہ کرنے اور حملے کے لیے مورچے کے طور پر استعمال کيا ہے۔

    ميں آپ کو پورے وثوق سے بتا سکتا ہوں کہ امريکی دانستہ عوامی عمارات اور مقامات کو نشانہ نہيں بناتی۔ بلکہ امريکی فوج نے افغانستان اور عراق ميں بہت سے نجی کمپنيوں کے تعمير و ترقی کے کئ منصوبوں کی تکميل کے ليے براہ راست مدد فراہم کر رہی ہے۔

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu
    [​IMG]
     
  3. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    بس کرویار
    کوئی مجسمے پر روہا پے کوئی قبر پر
    یار انسان زندہ رل گیا ہے وہاں
     
    • زبردست زبردست × 1
  4. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    3,060
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    کون سی افغان حکومت۔۔۔ امریکہ کی لے پالک؟
    رپورٹ کے آخر میں افغان حکومت ہی کے محکمۂ ثقافت اور آثارِ قدیمہ کی یہ تصدیق آپ نے نہیں پڑھی کہ بمباری سے دونوں کی قبریں زمین کے ساتھ برابر ہوچکی ہے۔ اب ان کی بحالی ناممکن حد تک مشکل ہے۔

    یعنی مؤمن خان اور شیرنئی وہاں سے امریکی غاصب افواج پر حملے کررہے تھے!

    اور جہاں ”امریکی فائدہ“ ہو وہاں یہ کام بھی کردیاجاتاہے۔

    آپ ہی ان قبروں کی صحیح سلامت حالت میں فوٹو کھچوا کر یہاں پوسٹ کردیں۔مقامی لوگوں اور محکمہ ثقافت اور آثارِ قدیمہ کا اقتباس آپ کی نظر سےشائد نہیں گزرا۔

    مضحکہ خیز۔

    یعنی آپ کی مراد امریکی افواج ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    3,060
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    جھوٹ بول کر عراق کوتباہ و بربادکرنے اور لاکھوں عراقی عوام کو قتل کرنے والے امریکی فوجی اور بُش سمیت حکومتی ذمہ داران آج بھی منہ چھُپائے پھرتے ہیں۔
    ڈیوٹی کے نام پر سچ کو مسخ نہیں کرنا چاہیے۔ اپنے ضمیر کی آواز بھی کبھی سن لیا کریں۔
     
  6. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,238
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    آپ قبروں کو زمین برابر کرنے کے مخالف ہیں؟
     
  7. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    3,060
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    آپ فی الحال الیکٹرانکس انجینئرنگ میں اپنی تعلیم مکمل کرنے پر توجہ دیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,238
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    کونسی تعلیم؟
     
  9. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    3,060
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    جو آپ کی سمجھ میں آئے۔
     
  10. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,238
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    کچھ سوچ سمجھ کر لکھنے کی شاید عادت نہیں ہے آپ کو۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. ساجد كمبوه

    ساجد كمبوه محفلین

    مراسلے:
    8
    جھنڈا:
    Pakistan
    زندہ انسان قبروں سے زیادہ محترم ہیں
     
  12. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    3,060
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    دراصل یہاں میں آپ کے ساتھ بات کرنا ضروری نہیں سمجھتا ۔ اس لیے سوچنے پر اپنا قیمتی وقت ضائع نہیں کرسکتا۔
     
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1

اس صفحے کی تشہیر