ہمارے لئے دونوں برے ہیں ، طالبان دہشت گرد بھی اور امریکی دہشت گرد بھی۔اور طالبان نے کتنے پاکستانی مارے؟
اس خبر کا کوئی لنک شنک بھی مانگنا مروت کے خلاف ہوگا نا؟
جب ہمارے اعمال ایسے ہوں گےاللہ تعالیٰ ظلم نہیں کرتا۔ یا تو یہ ہمارا امتحان ہے یا پھر ہمارے اعمال کی سزا۔۔۔ دونوں صورتوں میں حل صرف دعا ہی ہے، یااللہ اگر یہ امتحان ہے تو ہمیں اس امتحان میں سرخرو کر اور اگر یہ ہمارے گناہوں کی سزا ہے تو ہمارے گناہ معاف کر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ مولیٰ بس، مولیٰ بس، مولیٰ بس۔۔۔ ۔
استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔
جب ہمارے اعمال ایسے ہوں گے
تو کس رحمت کی توقع کر رہے ہیں؟
http://www.saach.tv/wp-content/uploads/2014/01/news1143-580x562.jpgاس خبر کا کوئی لنک شنک بھی مانگنا مروت کے خلاف ہوگا نا؟