شام میں معصوم بچوں پر حکومتی سطح کے دہشت گردوں کی ہلاکت خیز بمباری

آصف اثر نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 24, 2015

  1. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    3,060
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    دہشت گرد کی تعریف کیا ہے؟

    شام میں معصوم عوام پر خون ریز بمباری جاری ہے۔ جس سے ہر مہینے ہزاروں شامیوں کا قتلِ عام ہورہاہے۔
    http://www.aljazeera.com/news/2015/10/scores-killed-airstrikes-northern-syria-151024072547067.html

    یہ سب کیا ہے؟کیا ان قاتلوں کا کوئی پوچھنے والا نہیں؟ جو معصوم لوگوں کے قتل کےلیے معاہدے کررہے ہیں؟کیا فیصلوں کا حق صرف ان کو حاصل ہے؟
    اگر دہشت گرد وہ ہیں جو معصوم لوگوں کا خون بہائے چاہے جس طریقے سے بھی ہو تو پھر موت کے ان بڑے ہرکاروں کو آپ کیا نام دیں گے؟
     

اس صفحے کی تشہیر