الیکشن

  1. ا

    ووٹ کے لیے بندے دستیاب ہیں

  2. ا

    ووٹ دینے کا اصول

    سوچا ہے کہ اس الیکشن میں ووٹ اس امیدوار کو دوں گا جس کی تعلیمی قابلیت سب سے زیادہ ہو۔ اس رائے کی بنیاد سرتاج عزیز کی کتاب کا یہ اقتباس ہے : سیاسی لیڈر کی چار خوبیاں: اکنامکس ،لاء ، میڈیسن، انجینئرنگ میں سے کسی ایک کا ماہر ہو اور زراعت ، پانی، صنعت، کمیونٹی ڈویلپمنٹ اور انسانی حقوق کا...
  3. ا

    پاکستان : عام انتخابات 2024 ( الیکشن )

    ملک میں رواں ماہ ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 فروری کو عام تعطیل دینے کی منظوری دیدی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ ملک بھر میں تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز بند رہیں گے۔ الیکشن کمیشن...
  4. سیدہ زہرا نقوی

    امریکہ کے الیکشن نتائج مزید تنازعات کا شکار ، ٹرمپ کا نتائج ماننے سے انکار

    ڈونلڈ ٹرمپ بدستور حالیہ صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے دعووں پر اڑے ہوئے ہیں اور انہوں نے انتخابی نتائج کو ایک بار پھر مسترد کر دیا ہے۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھاندلی کے دعووں کا اعادہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ صدارتی انتخابات کے نتائج کو ہرگز تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔انہوں نے ایک بار پھر...
  5. محمد تابش صدیقی

    دی لیڈر میکرز اینڈ الیکشن کمیشن ایجنٹس(لمیٹڈ) ٭ نعیم صدیقی

    یہ مضمون محترم نعیم صدیقی کے طنزیہ مضامین پر مشتمل کتاب دفترِ بے معنی سے لیا گیا۔ جو 1955 میں شائع ہوئی۔ لیکن مضمون یوں لگتا ہے کہ آج ہی لکھا گیا۔ دی لیڈر میکرز اینڈ الیکشن کمیشن ایجنٹس(لمیٹڈ) ٭ سلسلہ اعلانات (1) ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پاکستان میں یہ ہماری پہلی لمیٹڈ فرم ہے۔ جس نے...
  6. عبداللہ محمد

    سمندرپار پاکستانیوں کو ووٹنگ کا حق

    آج کل محفل پر سیاست عروج پر ہے تو میرا خیال ہے کہ اس اہم موضوع پر گفتگو ہونی چاہئیے- کیا سمندرپار پاکستانیو کو ووٹ کا حق ملنا چاہئیے یا نہیں؟
  7. جاسمن

    سیاست سے متعلق شاعری

    ایسے اشعار جو کسی بھی حوالے سے سیاستدانوں سے منسلک کئے جا سکیں۔
  8. حمیرا عدنان

    الیکشن 2018 کی نمایاں تصاویر اور ویڈیو

  9. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    آج پاکستان میں عام انتخابات کا دن ہے۔ اس لڑی میں ہم دن بھر کی صورتحال پر نظر رکھیں گے اور نتائج بھی جیسے جیسے معلوم ہوتے جائیں گے، پوسٹ کرتے رہیں گے۔ آپ کیمپس، ووٹنگ، ماحول وغیرہ کی تصاویر بھی یہاں شئر کر سکتے ہیں۔ اپنا پولنگ سٹیشن جاننے کے لیے آپ 8300 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر ایس ایم ایس...
  10. عبداللہ محمد

    گلی، محلی میں ہر کسی کو کلمہ نہیں سُنا سکتا-

    سوال داغا اور تم جواب نہیں دے سکے۔ اس نےایک سوال ہی پوچھا تھا نا جواب دے دیتے۔ اب تمہارے ساتھ صحیح ہوا۔ جب ملی یکجہتی کونسل نے اعلان کر دیا ہے کہ تم اسلام سے خارج ہو۔ اہل ایمان نے فیصلہ دے دیا ہے۔ ایک نوجوان نے یہی کہا تھا نا کہ کہ تم قادیانیوں پر لعنت بھیج دو۔ لعنت بھیجو کہ مسلمانوں کا یہی...
  11. یاز

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    سیاست پہ بحث اور دیگر پیش گوئیاں تو کافی کر لی گئی ہیں۔ کیوں نہ عددی زبان میں بھی کچھ اندازے لگا ئے جائیں۔ قومی اسمبلی کی کل 342 سیٹیں ہیں، جن میں سے 272 پہ جنرل الیکشن ہونا ہے۔ یہ فرض کرتے ہوئے کہ تمام حلقوں میں الیکشن ہو گا۔ یہ پیش گوئی کیجئے کہ کون سی پارٹی کتنی سیٹیں جیتے گی۔ پیش گوئی ایک...
  12. سید رافع

    اب میں ووٹ دوں یا نہ دوں!

    ووٹ ایک ایسی حماقت ہے جو آپ کے پاس بطور امانت آپ کی حماقت کی سبب رکھی گئی ہے۔ اب چند ایسے معتبر لوگ بھی ہیں جو اس امانت کو پوری طرح ادا کرتے ہیں مطلب ثابت کرتے ہیں کہ ہم واقعی ہیں۔ امانت رکھنے والے عموما مسکراتے ہیں لیکن امانت ادا کرنےکے اس جوش پر منہ کھول کر ، کبھی کنارہ لے کر اور کبھی منہ...
  13. عبدالقدیر 786

    اپنی مرضی کا وزیراعظم بنائیں

    اپنا ووٹ ڈالیں دیکھتے ہیں کون جیتے گاآپ محفلین کی رائے چاھئیے7 دن کا وقت ہےدیکھتے ہیں ہماری رائے شماری میں کون وزیراعظم بنتا ہے؟
  14. عبدالقدیر 786

    لو جی پھر آگیا الیکشن 2018

    دوستوں مجھے کوئی اتنا خاص لگاؤ نہیں ہے سیاست سے پر کہتے ہیں کہ اگر آپ نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا تو آپ کے بدلے کا جالی یعنی کے نقلی ووٹ ڈال دیا جائے گا اگر اِس طرح دیکھا جائے تو جو لوگ جعلی ووٹ ڈالیں گیں وہ کوئی شریف لوگ تو ہوں گے نہیں اور اگر کسی نے بھی ووٹ کاسٹ نہیں کیا تو اِن بے ایمان لوگوں کے ہاتھ...
  15. ا

    سیاسی جماعتوں کے منشور الیکشن 2013

    پارٹی منشور کسی بھی سیاسی پارٹی کی نہ صرف انتخابی مہم کا بنیادی جزو ہوتا ہے بلکہ اُس سیاسی پارٹی کی اساس اورجہدوجہد کے نظریے کا بھی عکاس ہوتا ہے۔ لیکن ہماری بھولی عوام انتخابات کے موقع پر کسی بھی سیاسی پارٹی سے اتنا بھی سوال کرنے کی جرات نہیں رکھتی کہ جناب آپ نے پچھلے انتخابات میں پیش کردہ...
  16. ا

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    موجودہ اسمبلیوں کی مدت 5 جون 2018 کو مکمل ہوجائے گی اور آئین کے تحت اسمبلیوں کی مدت ختم ہونے کے بعد دو ماہ کے اندر انتخابات کرانا لازمی ہے۔ رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد: 2018 کے عام انتخابات میں 10 کروڑ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ پولنگ سٹیشنز کی تعداد : پولنگ سٹیشنز کی تعداد 70 ہزار...
  17. نامی گرامی

    الیکشن اور کمیشن

    اگر الیکشن اور کمیشن کو الگ الگ پڑھا جائے تو ساری جمہوریت کی خوب سمجھ آ جاتی ہے!;) نکتہ چینی
  18. ا

    ووٹنگ دو روز ہونی چاہیے؟

    آپ کیا سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں الیکشن کے لیے ووٹنگ کی مدت ایک دن کافی ہے یا ووٹنگ کے لیے دو دن زیادہ بہتر ہوں گے اور اس سے ٹرن آوٹ بہتر ہوگا اور رائے دہندگان زیادہ تعداد میں الیکشن کے عمل میں حصہ لے سکیں گے؟ متعلقہ:- الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2013ء سے متعلق اعداد و شمار جاری کر دیئے...
  19. محمد علم اللہ

    مسلم قوم کا ایجنڈا کیا ہو؟ از: ازڈاکٹر ظفرالاسلام خان

    مسلم قوم کا ایجنڈا کیا ہو؟ ڈاکٹر ظفرالاسلام خان آزاد ہندوستان میں جہاں ساری قومیں آگے بڑھی ہیں، وہیں مسلمان دھیرے دھیرے رجعت قہقری کرتے ہوئے آج ساری قوموں سے پیچھے کھڑے ہیں۔ جہاں حکومت اور ہندوتوادی طاقتوں کا اس نتیجے میں حصہ رہا ہے،و ہیں ہم خود بحیثیت فرد اور ملت بھی ذمہ دار ہیں۔ ہمارے...
  20. ل

    تحریک انصاف اگلے سال مڈٹرم الیکشن کی خواہشمند ہے

    تحریک انصاف اگلے سال مڈٹرم الیکشن کی خواہشمند ہے اور انہوں نے اپنے لوگوں کو کہہ دیا ہے کہ 2014ء کی گرمیوں میں الیکشن کے لئے تیار رہیں ۔ سہیل وڑائچ نے کہا کہ تحریک انصاف چار حلقوں میں ووٹوں کی انگوٹھے کے نشان سے تصدیق اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کو مڈٹرم الیکشن کی طرف لے جانے کے لئے استعمال کرے...
Top