اپنی مرضی کا وزیراعظم بنائیں

سال 2018 میں پاکستان کا وزیراعظم کون ہوگا ؟

  • عمران خان

    Votes: 2 13.3%
  • شہباز شریف

    Votes: 2 13.3%
  • پیپلز پارٹی

    Votes: 5 33.3%
  • فضل الرحمن

    Votes: 0 0.0%
  • پرویز مشرف

    Votes: 0 0.0%
  • شاہد خاہ کان عباسی

    Votes: 1 6.7%
  • الطاف حسین

    Votes: 1 6.7%
  • طاہرالقادری

    Votes: 1 6.7%
  • فاروق ستار

    Votes: 0 0.0%
  • مصطفی کمال

    Votes: 0 0.0%
  • شیخ رشید

    Votes: 2 13.3%
  • شوکت عزیز

    Votes: 0 0.0%
  • اسحاق ڈار

    Votes: 0 0.0%
  • لبیک یا رسول اللہ

    Votes: 1 6.7%
  • سید خورشید احمد شاہ

    Votes: 0 0.0%
  • چوہدری پرویز الٰہی

    Votes: 0 0.0%
  • احسن اقبال

    Votes: 0 0.0%
  • قاضی حسین احمد

    Votes: 0 0.0%
  • خواجہ سعد رفیق

    Votes: 0 0.0%
  • سراج الحق

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    15
اپنا ووٹ ڈالیں دیکھتے ہیں کون جیتے گاآپ محفلین کی رائے چاھئیے7 دن کا وقت ہےدیکھتے ہیں ہماری رائے شماری میں کون وزیراعظم بنتا ہے؟
 
آخری تدوین:

ربیع م

محفلین
کمال ترین یہ کہ فی الحال محفل کی ووٹنگ میں پیپلز پارٹی ایک ووٹ لے کر سب سے آگے ہے.
کون ہے یہاں پارٹی کا عاشق...
زندہ ہے بھٹو زندہ ہے
 
کمال ترین یہ کہ فی الحال محفل کی ووٹنگ میں پیپلز پارٹی ایک ووٹ لے کر سب سے آگے ہے.
کون ہے یہاں پارٹی کا عاشق...
زندہ ہے بھٹو زندہ ہے
پیپلز پارٹی نے تنخواہ بڑھا کر اور گورنمنٹ کے کچے ملازمین کو ریگولر کرکے اپنی طرف کرلیا شاید ۔
 

ربیع م

محفلین
پیپلز پارٹی تین ووٹ لیکر پہلے نمبر پر اور لبیک ایک ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر
سخت مقابلہ جاری
 
%D8%B4%D8%A7%DB%81%D8%AF_%D8%AE%D8%A7%D9%82%D8%A7%D9%86_%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D8%B3%DB%8C
تصویر تو نظر نہیں آئی۔ البتہ
شاہد خاقان عباسی
 
Top