نتائج تلاش

  1. گلفام مصطفی

    ونڈوز 7 اور ونڈوز 8 کیلئے اردو فونیٹک کی بورڈ

    اگر آپ میں سے کسی دوست کو ونڈوز 7 یا ونڈوز 8 کیلئے فونیٹک کی بورڈ چاہئے تو وہ درج ذیل ربط سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ http://www.pakmajlis.com/topic/7-how-to-write-urdu-in-windows-xp-7-and-8/
  2. گلفام مصطفی

    آئزور ڈاٹ کام: پاکستان کے نئے فورم میں شرکت کی دعوت

    میں نے آج ہی ایک نیا آن لائن فورم ’’آئزور ڈاٹ کام‘‘ (www.eyzor.com) لانچ کیا ہے۔ میں جملہ احبابِ محفل کو اس فورم میں شرکت کی دعوت دیتا ہوں۔ مزید تفصیل کیلئے www.eyzor.com ملاحظہ فرمائیں۔
  3. گلفام مصطفی

    ڈومین رجسٹریشن پر ایک سو روپے کی بچت

    پاکستانی دوستوں کیلئے ایک اچھی خبر ہے کہ میگا سافٹ (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے ڈومین نیم رجسٹریشن اور ٹرانسفر پر ایک سو روپے کی رعایت کا اعلان کیا ہے۔ اردو محفل کے احباب جو نیا ڈومین رجسٹرڈ کروانا چاہتے ہوں یا پرانا ڈومین ٹرانسفر کروانا چاہیں، صرف 750 روپے میں یہ کام کر سکتے ہیں۔ میگاسافٹ ڈومین پر مکمل...
  4. گلفام مصطفی

    انٹرنیٹ ریڈیو کیلئے میزبانوں کی ضرورت ہے

    محترم احباب! مجھے اپنے انٹرنیٹ ریڈیو سٹیشن کیلئے ایسے دوستوں کی ضرورت ہے جو اسلامی، ادبی اور تفریحی پروگرام کر سکیں۔ اگر آپ اس قسم کی خواہش رکھتے ہیں تو مجھے سے رابطہ کریں۔ رابطہ کیلئے اردو محفل پر ذاتی پیغام اپنے موبائل نمبر کے ہمراہ بھیجیں۔
  5. گلفام مصطفی

    اردو ویب سائٹس کیلئے گوگل ایڈسینس کا متبادل

    عموما اردو ویب سائٹس بنانے والے دوستوں کو شکایت رہی ہے کہ ایڈسینس اردو ویب سائٹ پر صحیح کام نہیں کرتا۔ اس مسئلہ کو حل کرنے کیلئے ایک نیا نیٹ ورک لانچ ہوا ہے جو بنیادی طور پر پاکستان سے متعلقہ ویب سائٹس کیلئے ہے۔ اس کو آزمائیے، امید ہے، افاقہ ہوگا۔ www.whiz.pk اس ویب سائٹ کے حوالے سے اپنی...
  6. گلفام مصطفی

    آن لائن ریڈیو، اردو ہندی پنجابی گانے سنئے

    میں نے تجرباتی طور پر انٹرنیٹ ریڈیو سٹیشن قائم کیا ہے۔ براہِ مہربانی درج ذیل ایڈریس پر تشریف لا کر ریڈیو سنیئے اور کسی قسم کی تکنیکی خرابی کی اطلاع مجھے ذاتی پیغام میں بھجوائیے۔ http://gulfam.blogdns.com آن لائن ریڈیو کیلئے آپ کی تجاویز بھی درکار ہیں۔
  7. گلفام مصطفی

    آن لائن ویڈیو گانے

    جی تو جناب! ایک زمانہ تھا کہ لوگ ایم پی تھری گانوں کی ویب سائٹس تلاش کرتے تھے۔ مگر اب زمانہ تبدیل ہوچکا ہے۔۔۔ ارے یار! اب تو ویڈیو گانے ہونے چاہئیں۔۔۔ہے ناں؟؟ تو پھر ایک ایسی ہی ویب سائٹ پیش ہے؛ دیسی وی جے ڈاٹ کام اس ویب سائٹ پر آپ اپنے پسندیدہ گانوں کی ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے...
  8. گلفام مصطفی

    اردو خبریں آپ کے ڈیسک ٹاپ پر

    مشن نیوز کی جانب سے تازہ ترین خبروں کا ڈیسک ٹاپ ٹکر ریلیز کیا گیا ہے۔ یہ ٹکر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ اسے انسٹال کرنے کے بعد تازہ ترین خبریں آپ کے ڈیسک ٹاپ پر ایک پٹی کی صورت میں آنا شروع ہوجائیں گی۔ مثال کیلئے مندرجہ ذیل سنیپ شاٹ دیکھئے۔ اپنی آراء سے ضرور نوازئیے گا۔
  9. گلفام مصطفی

    بش کی رخصتی کے موقع پر وائٹ ہاؤس پر جوتوں کی بارش

    واشنگٹن: مظاہرین نے وائٹ ہاؤس پر جوتے برسا کر صدر بش سے نفرت کا اظہار کیا اور صدر بش کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا۔ کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے کہ بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے۔ یہ بات امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کے لئے کہی جائے تو غلط نہ ہوگا۔ مظاہرین عراقی صحافی کی طرح...
  10. گلفام مصطفی

    مسلم لیگی دھڑوں میں اتحاد، آئندہ 72 گھنٹے اہم ہیں

    لودھراں: باخبر ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور باقی تمام دھڑوں کے مابین اتحاد کیلئے بھرپور کوششیں کی جارہی ہیں اور اس سلسلے میں گذشتہ روز میاں نواز شریف اور پرویز الٰہی کے مابین لودھراں میں ملاقات ہوئی۔ گذشتہ دنوں لودھراں میں سابق وفاقی وزیر، پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی رہنما، معروف...
  11. گلفام مصطفی

    قابلِ اعتماد ویب ہوسٹنگ کونسی ہے؟

    محترم احباب! میری ویب سائٹس گلفام ڈاٹ او آر جی، پاک مجلس اور مشن نیوز اس وقت سرویج ڈاٹ نیٹ کے ویب سرورز پر ہوسٹڈ ہیں۔ اس کمپنی کا ڈاؤن ٹائم پچھلے کچھ عرصے سے بہت زیادہ ہوگیا ہے۔ کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ پاک مجلس کا ڈیٹا بیس سرور دس دن تک ڈاؤن رہا ہے؟ ابھی اس واقعہ کو پندرہ دن بھی نہیں...
  12. گلفام مصطفی

    کراچی میں اسرائیل کے خلاف ریلی کے شرکاء پر پولیس تشدد

    مزید تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔۔۔
  13. گلفام مصطفی

    موٹرولا نے استعمال شدہ بوتلوں سے موبائل فون بنا ڈالا

    مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔۔۔
  14. گلفام مصطفی

    ضرورت اعزازی کالم نگاران و رپورٹرز

    مشن نیوز انٹرنیٹ پر تازہ ترین اردو خبریں شائع کرتا ہے۔ ہمیں اس ویب سائٹ کیلئے اعزازی طور پر کالم نگار اور رپورٹر کے طور پر کام کرنے کے خواہش مند خواتین و حضرات کی ضرورت ہے۔ اگر آپ اس سلسلے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو براہِ مہربانی مندرجہ ذیل ای میل ایڈریس پر رابطہ کیجئے۔ news (at) mission.pk...
  15. گلفام مصطفی

    موسمی صورتحال اردو میں

    مشن نیوز نے پاکستان کے شہروں کی موسمی صورتحال اردو میں پیش کرنے کا نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔ مندرجہ ذیل ربط پر یہ رپورٹس ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔ http://www.mission.pk/index.php?mod=article&cat=weather
  16. گلفام مصطفی

    انور گل کی شاعری

    انور گل جنوبی پنجاب کے پسماندہ شہر لودھراں سے تعلق رکھنے والے ایک مایہء ناز شاعر تھے۔ سالِ رواں میں گیارہ اگست کو ایک حادثے کے نتیجے میں وہ خالق حقیقی کو پیارے ہوگئے۔ ان کی وفات کے بعد لودھراں کی ادبی تنظیم پاسبانِ ادب نے ان کا مجموعہ کلام "آنکھیں اگنے لگتی ہیں" کے نام سے شائع کیا ہے۔ اس مجموعہ...
  17. گلفام مصطفی

    ڈی ایس ایل پر ویب سرور

    دوستو! سب سے پہلے تو عید مبارک۔ میں نے اپنے لیپ ٹاب کو ڈی ایس ایل سے کنیکٹ کرکے ویب سرور بنانے کا تجربہ کیا ہے۔ تجرباتی طور پر درج ذیل ویب سائٹ بنائی ہے۔ براہِ مہربانی اسے کھولیں اور میجھے سپیڈ وغیرہ کے بارے میں بتائیں کہ کیسی ہے۔ http://gulfam.homeip.net ممکن ہے، بعض اوقات بجلی کی...
Top