ڈومین رجسٹریشن پر ایک سو روپے کی بچت

پاکستانی دوستوں کیلئے ایک اچھی خبر ہے کہ میگا سافٹ (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے ڈومین نیم رجسٹریشن اور ٹرانسفر پر ایک سو روپے کی رعایت کا اعلان کیا ہے۔ اردو محفل کے احباب جو نیا ڈومین رجسٹرڈ کروانا چاہتے ہوں یا پرانا ڈومین ٹرانسفر کروانا چاہیں، صرف 750 روپے میں یہ کام کر سکتے ہیں۔ میگاسافٹ ڈومین پر مکمل کنٹرول مہیا کرتا ہے اور مفت پرائیویسی پروٹیکشن بھی دیتا ہے۔

اس پیش کش کی تفصیل اس ربط پر موجود ہے۔
 
Top