آن لائن ریڈیو، اردو ہندی پنجابی گانے سنئے

میں نے تجرباتی طور پر انٹرنیٹ ریڈیو سٹیشن قائم کیا ہے۔ براہِ مہربانی درج ذیل ایڈریس پر تشریف لا کر ریڈیو سنیئے اور کسی قسم کی تکنیکی خرابی کی اطلاع مجھے ذاتی پیغام میں بھجوائیے۔

http://gulfam.blogdns.com

آن لائن ریڈیو کیلئے آپ کی تجاویز بھی درکار ہیں۔
 

فخرنوید

محفلین
ہائے اللہ جی یہ لنک اشتہار بازی نہیں تو کیا ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہاں ہو عارف جی
 

فخرنوید

محفلین
اس ویب سائیٹ پر وائرس ہے۔ اور جلد ہی فائر فوکس پر گوگل اسے بند کر دے گا۔


یہ رہا ثبوت:

a_673.jpg
 
پہلی بات تو یہ کہ یہ اشتہار بازی نہیں۔ میں صرف سیکھنے کے نقطہ نظر سے یہ کام کر رہا ہے، منافع کی خاطر نہیں۔

دوسری بات، وائرس نہیں بلکہ ایڈسینس کے اشتہاروں میں یہ وائرس ڈیٹیکٹ کیا جارہا ہے۔

تیسری بات، آپ درج ذیل لنک پر ریڈیو چیک کر سکتے ہیں جہاں صرف میڈیا پلیئر کو ایمبیڈ کیا گیا ہے اور وائرس کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ http://gulfam.blogdns.com
 
Top