اردو ویب سائٹس کیلئے گوگل ایڈسینس کا متبادل

عموما اردو ویب سائٹس بنانے والے دوستوں کو شکایت رہی ہے کہ ایڈسینس اردو ویب سائٹ پر صحیح کام نہیں کرتا۔ اس مسئلہ کو حل کرنے کیلئے ایک نیا نیٹ ورک لانچ ہوا ہے جو بنیادی طور پر پاکستان سے متعلقہ ویب سائٹس کیلئے ہے۔ اس کو آزمائیے، امید ہے، افاقہ ہوگا۔

www.whiz.pk

اس ویب سائٹ کے حوالے سے اپنی رائے ضرور دیجئے گا۔
 
Top