موٹرولا نے استعمال شدہ بوتلوں سے موبائل فون بنا ڈالا

اشنگٹن: اگر آپ استعمال شدہ کاغذ اور بوتلوں کو بے وقعت سمجھتے ہیں تو سن لیجئے، موٹرولا نے پانی کی استعمال شدہ پلاسٹک بوتلوں سے موبائل بنا ڈالا ہے۔

مشہورِ زمانہ موبائل فون ساز کمپنی موٹرولا نے حال ہی میں MOTO W233 Renew موبائل فون متعارف کروایا ہے جس کا ناصرف بیرونی ڈھانچہ استعمال شدہ (ری سائیکلڈ) میٹیریل سے بنایا گیا ہے بلکہ یہ پہلی کاربن نیوٹرل ڈیوائس بھی ہے۔

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔۔۔
 
Top