ضرورت اعزازی کالم نگاران و رپورٹرز

مشن نیوز انٹرنیٹ پر تازہ ترین اردو خبریں شائع کرتا ہے۔ ہمیں اس ویب سائٹ کیلئے اعزازی طور پر کالم نگار اور رپورٹر کے طور پر کام کرنے کے خواہش مند خواتین و حضرات کی ضرورت ہے۔ اگر آپ اس سلسلے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو براہِ مہربانی مندرجہ ذیل ای میل ایڈریس پر رابطہ کیجئے۔

news (at) mission.pk

مشن نیوز پر آپ اپنے خیالات دنیا بھر میں رہنے والے پاکستانیوں اور اہلِ اردو تک پہنچا سکتے ہیں۔
 

محسن حجازی

محفلین
سپیم سے بچنے کے لیے انہیں ایسے لکھ دیا جاتا ہے۔
(at) کو @ سے بدل کر باقی سب ملا کر لکھو تو ای میل ایڈریس حاصل ہوگا۔
 

عین لام میم

محفلین
قسمت آزمائی اور زورِ قلم آزمائی کے لیے میں بھی حاضر ہوں۔ ۔ ۔ اگر اشتہار دینے والے صاحب موجود ہیں تو۔ ۔ ۔!!
 
Top