نتائج تلاش

  1. ا

    "ہم" کی ادبی حیثیت

    السلام علیکم ادب کی باریکیوں سے واقفیت رکھنے والے احباب سے درخواست ہے۔ کہ وہ بتائیں "میں" کی جگہ "ہم" لفظ کے استعمال کی ادبی حیثیت کیا ہے۔ "ہم" عام طور پر جمع کےلئیے استعمال کیا جاتا ہے۔ مثلاً ، "ہم" نے سیر پر جانے کا ارادہ کیا۔ اس جملے میں متعدد لوگوں کے سیر پر جانے کا ارادہ ظاہر ہوتا ہے۔...
  2. ا

    پاسورڈ بتائیں

    رات کے وقت ایک خفیہ رجسٹرڈ ممبر داخلے والی کلب کے گیٹ کے باہر ایک جاسوس نگرانی کررہا تھا ۔اسے کلب میں داخل ہونا تھا مشکل یہ تھی کہ کلب کا گیٹ کیپر کوڈ ورڈ کہتا اور پھر ممبر پاسورڈ پھر داخلہ ہوتا۔ ایک شخص آیا گیٹ کیپر نے کہا Twelve اس ممبر نے جواب دیا Six ۔داخلہ کی اجازت ہوگئی۔ دوسرا ممبر آیا...
  3. ا

    وقت بتقئیں؟؟؟؟

    السلام علیکم کانٹے والی گھڑیوں میں (ڈیجیٹل واچ نہیں) 12 گھنٹوں میں دو وقت ایسا ہوتا ہے جس میں اس کے دونوں کانٹوں کے درمیان اتنا ہی منٹ کی لیکروں کا فاصلہ ہوتا ہے جتنا اس وقت ، وقت (ٹائم) ہوا ہوتا ہے اسمیں ایک وقت ہے 10 دس بجے کا ۔ جب دس بجا ہوتا ہے تب دونوں چھوٹے و بڑے کانٹوں کے درمیان دس منٹ...
  4. ا

    مشکل سوال ذہانت بھرے جواب

    سوال 1 :- آپ کچّے انڈے کو کانکریٹ کے فرش پر کییسے گرائیں گے. کہ وہ نہ ٹوٹ سکے ؟ سوال 2 :- اگر آٹھ آدمی ایک عمارتکی تعمیر دیوار کے لیئے 10 گھنٹے لیتے ہیں ، پھر چار آدمی اسکے لئیے کتنا وقت لیں گے؟ سوال 3 :- آپ ہاتھی کو کیسے اٹھاسکیں گے، ایک ہی ہاتھ کے ساتھ ؟ سوال 4 :-اگر کسی کے ایک ہاتھ...
  5. ا

    مسجد نبوی کے پاس صحابہ کے مکانات ۔۔۔ایک کتاب

    السلام علیکم ایک کتاب کے دو اسکین صفحات و سرِ ورق
  6. ا

    خواتین کلینڈر

    ٹرین میں دو خواتین ساتھ سفر کررہیں تھیں ایک کی عمر 72 سال دوسری 60 سال تھی ۔ 60 سالہ نے دوران گفتگو سوال کیا آپا آپ کی عمر کیا ہے 72 سالہ خاتون نے بنا جھجھک 45 سال کہا۔ پھر اس نے پوچھا تم کتنے کی ہو۔دوسری نے بھی لاپرواہی سے 30 سال ہونے کا اعلان کیا ۔ ان کی گفتگو اوپر برتھ پر لیٹا ایک 20۔21 سال...
  7. ا

    کمپیوٹر کے لئیے ایک مفت اسلامی آپریٹنگ سسٹم sabily

    السلام علیکم مائکرو سافٹ ونڈوز،ایک زمانے سے بہت زیادہ استعمال ہونے والا آپریٹنگ سسٹم رہا ہے، اور لوگوں کی پسند بھی لیکن وقت کے ساتھ بہت سی باتیں بدلتیں ہیں ، آج بھی ونڈوز کا زیادہ استعمال بطور پائیریٹیڈ ورژن ہی ہوتا ہے کیونکہ یہ مفت نہیں اور ہر ضرورت مند اس کو خرید سکے یہ بھی ممکن نہیں، اس کے...
  8. ا

    اعتراض

    السلام علیکم جناب شمشاد صاحب نے فضول خرچی عنوان سے ایک لطیفہ لکھا۔ پڑھ کر ایسا ہی کچھ مجھ کو یاد آگیا۔۔ خاتون نے بہت افسردہ لہجے میں اپنی سہیلی سے کہا "آہ میں تو بہت عاجز آگئی ہوں" سہیلی نے پوچھا کیوں کیا ہو گیا۔کس سے عاجز آگیں؟ خاتون؛ میرے شوہر سے ، ان کو میرے ہر کام میں نقص نظر آتا ہے۔ اب...
  9. ا

    کروم و پلاسٹک انداز تحریر

    السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظيم اس سے قبل کرومیم انداز تحریر Chrome Text effect کی تصویر لگائی تھی وہ اپنی جگہ مکمل ہونے کے ساتھ دوسرے انداز تحریر سےمل کر نیا انداز بنانے خاصیت رکھتی تھی اب دوسرے انداز تحریر کو آپ کے مشاہدے کے لئے رکھتا ہوں۔ فونٹ وہی جناب...
  10. ا

    کرومیم انداز تحریر

    السلام علیکم کرومیم انداز تحریر Chromic Text effect with Photoshop CS4 ME صرف مختلف لئیر اسٹائل کی مدد سے دیا گیا خوبصورت لون زار انداز تحریر استعمال کردہ سافٹ وئیر :- فوٹو شاپ سی ایس میڈل ایسٹ ( لیکن انشااللہ کسی دوسرے ورژن میں بھی بنانا ممکن ہوگا) استعمال کردہ فونٹ (با جزاک اللہ شاکر...
  11. ا

    گولی لگتے ہی شیر گرا۔۔۔

    السلام علیکم جناب بہت دیر سے حیران و سرگرداں رہا کہ اس تحریر کو کس زمرہ میں رکھوں ۔ کہ اس موضوع پر تحریر تو صرف لائیبریری سیکشن میں ہی ہیں اور وہاں بندہ بے دست و پا ، چنانچہ یہاں رکھتا ہوں اگر شرف قبولیت پر فائز ہوجائے تو جس جگہ کے مناسب ہو وہاں لگا دیں ورنہ کچرا پیٹی میں روانہ فرمادیں ھما...
  12. ا

    ڈاونلوڈ سیکشن میں فاونٹ

    السلام علیکم محفل اردو کی ترویج میں ہر جانب وسعت رکھتی ہے۔ لیکن اسکا اردو کے لئے نئے نئےفونٹس اور انکو عمومی ڈاونلوڈ کرنے کی سہولت ایک خاص شان رکھتی ہے ان فونٹس کو رکھنے والے بہت سے احباب نے انکے ساتھ نمونے کی تصاویر بھی لگا رکھیں ہیں اگر سبھی فونٹس کے ساتھ ایسی تصاویر لگا دی جائیں تو لینے...
  13. ا

    اماں جی عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہا

    السلام علیکم وائڈ اسکرین مانیٹر کے لئے ایک دوست کی فرمائش پر امّ المومنین عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کے بابرکت اسم گرامی پر عقیدت کے پھول
  14. ا

    ونڈوز ایکس پی میں فونٹس ان انسٹال کا طریقہ کیا ہے؟

    السلام علیکم اگر میں اپنے pc سے کوئی فونٹ ان انسٹال کرنا چاہوں تو کیا فونٹ فولڈر سے اسکو ڈیلیٹ کرنا کافی یا صحیح ہوگا ؟؟؟
  15. ا

    قوسین کا مسلئہ

    السلام علیکم جناب قوسین جب بھی لگانا ہوتا ہے تو دایں بایں دونوں جانب ایک ہی جسے لگتے ہیں صرف اسی فورم میں مجھ کو یہ مسلئہ ہے کہیں اور یا کمپیوٹر پر کسی جگہ نہیں ہے۔ نمونہ (( (( (( ((
  16. ا

    کیا کوئی بتا سکتا ہے؟؟؟

    السلام علیکم اگر میں ان پوسٹس کو دیکھنا چاہوں۔ جو میں نے کسی دھاگے میں کیں ہیں یا کسی اپنے لگائے دھاگے کو تو اسکی کیا صورت ہو سکتی ہے؟؟؟؟ اگر یہ سہولت یہاں ہو تو مہربانی کرکے اسکے استعمال کا طریقہ سمجھا دیں۔
  17. ا

    پتھر کے آنسوں فوٹو شاپ میں ایک کاوش

    السلام علیکم گرفکس ٹیوٹوریل زمرہ کے موڈریٹر نبیل صاحب نے ایک وئیب پیج کا لنک دیا. جسمیں فوٹوشاپ کے ٹیوٹوریل ہیں.وہاں کے خاص ٹیوٹوریل تک پیمینٹ کرنے والے ممبرس ہی جا سکتے ہیں ایسے ایک خاص ٹیوٹوریل کا تعارف اس پیج پر تھا. جسمیں بنانے والے ماہر نے بتایا کہ مزید تین اور ماسٹر ساتھیوں کی مدد سے پانچ...
  18. ا

    جناب یہ کیا مسلئہ ہے؟؟

    السلام علیکم کچھ جگہوں پر فوری جواب داخل کیا تواس مفہوم کا پیغام ملا۔کہ" آپ کی پوسٹ موڈریٹر جانچ کے بعد داخل کریں گے" یہ اسوقت ملا جب آخری صفحہ پر جواب درج کرنے کی کوشش کی پہلے صفحہ پر یہ نہیں آتا۔ جواب شامل ہوجاتا ہےِ
  19. ا

    ایڈوب فوٹو شاپ میں بنی ایک کتاب میرے پرچے

    السلام علیکم ایڈوب میں ایک کتاب بنانے کی کوشش کی دیکھیں کہاں تک کامیاب ہوسکا.
  20. ا

    تعارف اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکتہ'

    اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکتہ' نام---- آفاق احمد انصاری پتہ--- انڈیا.مہاراشٹر. ناسک. مالیگاوں کام--- گھریلو صنعت(پارچہ بانی) مثغلہ- مثاغل اوقات میسّرہ اور ضرورتِ وقت پر موقوف ہیں--فرصت کے اوقات تو کمپیوٹر سیکھنے اور اس کے پروگراموں کو نیٹ پر موجود اسٹف کے ذریعے چلانا سیکھنے کے لیے ہیں...
Top