پتھر کے آنسوں فوٹو شاپ میں ایک کاوش

السلام علیکم
گرفکس ٹیوٹوریل زمرہ کے موڈریٹر نبیل صاحب نے ایک وئیب پیج کا لنک دیا. جسمیں فوٹوشاپ کے ٹیوٹوریل ہیں.وہاں کے خاص ٹیوٹوریل تک پیمینٹ کرنے والے ممبرس ہی جا سکتے ہیں ایسے ایک خاص ٹیوٹوریل کا تعارف اس پیج پر تھا. جسمیں بنانے والے ماہر نے بتایا کہ مزید تین اور ماسٹر ساتھیوں کی مدد سے پانچ گھنٹوں میں اس تصویر کو پورا کیا گیا.پہلی تصویر اُنکی ہے.
تین خامیاں اُن کی تصویر میں مجھ کو لگیں.ایک پانی تو ہے مگر کوئی پتھر گیلا نہیں اور دوسرے دایئں آنکھ کا پانی نکل تو رہا ہے پر درمیان میں ہی غائیب ہو گیا تیسرے کچّے پتھر کا پہاڑ ہے اور پانی نیچے یا وادی سے نکلنے کی بجائے اوپر سے گر رہا ہے گویا اوپر پائیپ لائین وپمپ سے پانی پہنچایا گیا ہو.ویسے انکا کام بہت عمدہ ہے. میری خامیاں آپ بتایں.
ٹیو ٹوریل تو تھا نہیں.تصویر کو دیکھ کر میں نے بھی چند اٹکلیں لگایں اور دوسری تصویر بنائی تین بیرونی ٹیکسچرس کی مدد سے جبکہ اُن لوگوں نے غالباً پورا کام فوٹوشاپ میں کیا ہے۔اب میری خامیاں مع صحیح کیا ہو آپ بتایں.
final.jpg


New-waterfall.jpg
 
Top