کیا کوئی بتا سکتا ہے؟؟؟

السلام علیکم
اگر میں ان پوسٹس کو دیکھنا چاہوں۔ جو میں نے کسی دھاگے میں کیں ہیں یا کسی اپنے لگائے دھاگے کو تو اسکی کیا صورت ہو سکتی ہے؟؟؟؟ اگر یہ سہولت یہاں ہو تو مہربانی کرکے اسکے استعمال کا طریقہ سمجھا دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اپنے نام پر کلک کریں، ایک ڈراپ ڈاؤن کھڑکی کھلے گی جس میں ۔۔۔۔۔۔ مزید پیغامات تلاش کریں کی سہولت ہے۔ اس پر کلک کریں تو آپ کے پیغامات سامنے آ جائیں گے۔ یا پر " پبلک پروفائل دیکھیں " میں جا کر اپنے شروع کیے ہوئے تمام موضوعات یر اپنے تمام پیغامات پر کلک کر کے مطلوبہ نتائج دیکھے جا سکتے ہیں۔
 
السلام علیکم
اپنے نام پر کلک کرنے سے کوئی ڈراپ ڈاون ونڈو نہیں کھل رہی سیدھے یوزرس پروفائل کا پیج کھل رہا ہے۔
چلئے جی مل گیا کلک یوزر نیم ۔۔ یوزر پروفائل ---- بائیں جانب مختصر اعداد و شمار کا باکس -- اسمیں تمام اعداد شمار دیکھائیے کا آپشن
بہت لمبا پروسیجر ہے ۔ مختصر مل جاتا تو اچھا تھا۔ بحرحال کام چلاو تو ہے۔ جزاک اللہ
 
اس کا آسان ترین طریقہ کچھ یوں ہے۔

نئے پیغامات یا کسی زمرے میں جائیں وہاں موضوعات کے سامنے "جوابات" اور "مناظر" کے کالم موجود ہونگے۔ جوابات کے کالم میں موجود تعداد پر کلک کیجئے۔ ایک چھوٹا سا پاپ اپ کھلے گا جس میں اس دھاگے میں جن اراکین کے جتنے پیغامات ہونگے ان کے نام کے ساتھ ظاہر ہو جائیں گے۔ وہاں موجود تعداد پر کلک کر کی کسی مخصوص صارف کے کسی مخصوص دھاگے میں تمام پیغامات دیکھے جا سکتے ہیں۔
 
Top