خواتین کلینڈر

ٹرین میں دو خواتین ساتھ سفر کررہیں تھیں ایک کی عمر 72 سال دوسری 60 سال تھی ۔ 60 سالہ نے دوران گفتگو سوال کیا آپا آپ کی عمر کیا ہے 72 سالہ خاتون نے بنا جھجھک 45 سال کہا۔ پھر اس نے پوچھا تم کتنے کی ہو۔دوسری نے بھی لاپرواہی سے 30 سال ہونے کا اعلان کیا ۔ ان کی گفتگو اوپر برتھ پر لیٹا ایک 20۔21 سال کا نوجوان سن رہا تھا یہ بات سنتے ہی وہ برتھ سے نیچے کود پڑا دونوں خواتین ہڑبڑا کر اٹھ کھڑیں ہویں اور با یک آواز پوچھا "کیا ہوا؟"
نوجوان نے اٹھ کر کپڑے جھاڑتے ہوئے اطمینان سے جواب دیا کچھ نہیں میں پیدا ہونے کی پریکٹِس کررہا تھا۔
 
Top