نتائج تلاش

  1. میر انیس

    سبیل سکینہ اسلامک ڈیجیٹل لائیبریری ٖص

    السلام علیکم وً رحمۃ اللہ وً برکاۃُ آنحضرت (ص) کا ارشاد گرامی ہیں میں علم کا شہر ہوں اور علی () اسکا دروازہ ہیں یہی وجہ ہے کہ علم کے تمام سوطے محمد و آل محمد کے در سے ہی پھوٹتے ہیں لہِذا میں نے اور میرے چند دوستوں نے مسالک سے بالا تر ہوکر ایک اسلامک آن لائن ڈیجیٹل لائیبریری کی بنیاد ڈالی جو...
  2. میر انیس

    تعارف ًًًمحفل میں پھر آگیا ہوں میں

    شاید مجھے نکال کر پچھتا رہے ہوں آپ محفل میںاسی خیال سے پر آگیا ہوں میں ویسے مجھے کسی نے نکالا تو نہیں تھا اور میرا تو شروع سے شیوا ہی یہی رہا ہے کہ چند دنوں تک محفل میں آتا ہوں اور بعض دفعہ تو کئی مہینوں تک آتا ہوں اور پھر غائب ہوجاتا ہوں۔ لیکن اس دفعہ تو میں حقیقتاََ محفل میں بڑھتی ہوئی فرقہ...
  3. میر انیس

    محفلین کی محفل سے دوری کی وجہ

    کل میں اپنے بیٹے بھائی اور ایک دوست کے ہمراہ جلوس میں شریک تھا ایک جگہ جب میں اپنے بھتیجے کا نتظار کر رہا تھا تو میں نے دیکھا ایک انیس بیس سال کا لڑکا میرے سامنے آکر کھڑا ہوگیا اور پوچھا کیا آپ انیس ہیں میں یقین کریں بالکل نہ پہچان پایا (اسکو میرا بڑھاپے کا سبب مت سمجھئے گا) جب اس لڑکے نے تھوڑی...
  4. میر انیس

    کولڈ اسٹوریج میں پھنسے ہوئے لوگ

    کراچی ائیر پورٹ کارگو ٹرمینل کے کولڈ اسٹوریج میں اب تک سات افراد پھنسے ہوئے ہیں فوج کا یا ایوی ایشن اتھارٹی میں سے کسی کا دھیان ہی نہیں گیا کہ یہاں بھی لوگ پھنسے ہوئے ہوسکتے ہیں۔ ان افراد نے اپنے گھر والوں کو فون کیا اور ان میں سے اکثر کے رشتہ دار بڑی مشکل سے وہاں پنہچے پر وہاں آگ لگی ہوئی تھی...
  5. میر انیس

    یہ مکھیاں کیسے اڑیں گی

    مجھ کو اپنی ایک پریزینٹیشن میں یہ مکھیاں اڑتی ہوئی دکھانی ہیں ۔ کیا کوئی مجھ کو آسانی سے سکھا سکتا ہے کہ میں انکے پروں کو کس طرح اوپر نیچے حرکت دوں یا اینٹینا کو ہلا سکوں ؟ خیال رہے کہ میرے پاس صرف تین دن ہیں
  6. میر انیس

    قصبہ کالونی میں لگاتار دو دھماکے

    ابھی میں محفل پر بیٹھا اپنی بہن @زرقا کی انتخابی نعروں سے متعلق پوسٹ پڑھ ہی رہا تھا کہ بہت زور دار دھماکے کی آواز سنائی دی۔ بیگم فورا بھاگ کر آئیں اور کہا تم نے آواز سنی میں نے کہا ہاں آواز تو آئی تھی پھر ٹیوی کے مختلف چینلز نے اطلاع دی کہ نارتھ ناظم آباد بلاک اے میں دھماکہ ہوا چونکہ میرا گھر...
  7. میر انیس

    مبارکباد حوصلہ مند نوجوان

    یہاں اکثر جو مبارکبادیں دی جاتی ہیں وہ زیادہ تر ایک ہزاری دو ہزاری یا تین ہزاری منصب کی دی جاتی ہیں گو کہ یہ بھی میرے نزدیک تو بڑا حوصلے والا کام ہے کیونکہ میں تو اتنےسال محفل کی نظر کرنے کے باوجود آگے نہ بڑھ سکا جو مجھ سے نئے محفلین نے سر کرلیا۔ پر آج میں آپ کو ایک ایسے شخص کے حوصلے کے بارے میں...
  8. میر انیس

    وفا جس کا پڑھے کلمہ اسے عباس کہتے ہیں

    وفا جس کا پڑھے کلمہ اسے عباس کہتے ہیں جسے سجدے کریں سجدہ اسے عباس کہتے ہیں جو ہے شبیر کی قوت علی کو ناز ہے جس پر جسے زہرا کہیں بیٹا اسے عباس کہتے ہیں اٹھے طوفاں چلے آندھی زمیں گردش کرے پھر بھی رہے اونچا علم جس کا اسے عباس کہتے ہیں جو پتھر پر علم گاڑھے اسے کہتے ہیں سب حیدر علم گاڑھے جو پانی پر...
  9. میر انیس

    انگریزی سے اردو میں ترجمہ

    جن لوگوں نے جاپانی کمپنیوں میں کام کیا ہے وہ یقیناََ کائزن ،کوالٹی سرکل اور ہاؤس کیپنگ میں استعمال ہونے والی تیکنیک 5 ایس کے بارے میں یقیناََ جانتے ہوں گے۔ میں آج کل ان سب تیکنیک کی مختلف پریزینٹیشن کو اردو میں ڈھال رہا ہوں پر مجھ کو اس میں کچھ احباب کی مدد کی بھی ضروروت ہے ۔ جو میرے ساتھ کچھ...
  10. میر انیس

    عید ملن کے بعد اب بقر عید ملن بھی

    اتنا عرصے بعد کہیں جاکر کمپیوٹر صحیح ہوا سب سے پہلے اردو محفل میں آکر ان باکس پر نظر ماری کہ یہ سوچ کر کہ جیسا کہ عید ملن کے اختتامی لمحات میں ہی طے ہوگیا تھا کہ اب ہم بقر عید پر بھی اسی طرح مل بیٹھیں گے ایک ایک کلو گوشت کے ساتھ اور باربی کیو کا مزا لیں گے ساتھ ساتھ نیٹ پر اپنے دوسرے محفلین...
  11. میر انیس

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    کچھ عرصے پہلے جناب محمد خلیل الرحمٰن صاحب نے ایک خواہش کا اظہارکیا تھا کہ اس سال کراچی میں رہنے والے تمام محفلین مل کر 26 اگست بروز اتوار ایک عید ملن پارٹی کا اہتمام کرتے ہیں جسکے لئے مناسب جگہ کا تعین کرنا باقی رہ گیا تھا اس گفتگو میں کافی تجاویز سامنے آئیں پر چونکہ خلیل بھائی ہی غائب ہوگئے تو...
  12. میر انیس

    شافع تھوبانی کا ریکارڈ

    ابھی ابھی جیو کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں حامد میر نے یہ خبر دی ہے کہ ارفع کریم کانو سال کی عمر میںمائیکرو سافٹ انجینئر بننے کا ریکارڈ پاکستان کے ہی آٹھ سالہ بچے نے توڑ دیا ہے ۔ کراچی کے رہائشی شافع تھوبانی نے آٹھ سال کی عمر میں مائیکرو سافٹ انجینئیر کا سرٹفیکیٹ لے کر دنیا کے سب سے کم عمر مائیکرو...
  13. میر انیس

    کیا جسم کا درجہ حرارت اور دل کی دھڑکن معلوم کرنے کیلئے بھی کوئی سوفٹ وئیر ہے

    آج میرے ایک دوست نے مجھ کو کم از کم میرے لئے ایک نئی بات بتائی اور وہ یہ کہ اس کے پاس ایک ایسا سوفٹ وئیر ہے جس سے کسی بھی کمپیوٹر سے یا موبائل سے انسان کی دل کی دھڑکن اور درجہ حرارت معلوم کیا جاسکتا ہے ۔ مجھ کو یقین اسلئے نہیں آیا کہ میرے نزدیک یہ کام کسی بھی ہارڈ وئیر کے بغیر یہ کام ناممکن ہے ۔...
  14. میر انیس

    سمعی و بصری مشاعرہ ( تبصرہ جات)

    :applause: بہت خوب اور بہت اعلٰی
  15. میر انیس

    بی بی فاطمہ (س) کا پیغام

    کافی عرصے سے اسلامی تعلیمات کے حوالے سے کچھ لکھنا چاہ رہا تھا پر فرقہ واریت کچھ اسطرح بڑھ گئی ہے کہ سوچتا تھا کہ میں کچھ لکھوں تو اس پر اعتراضات شروع نہ ہوجائیں اور پھر وہی بحث برائے بحث کا سلسلہ شروع نہ ہوجائے ویسے بھی یہ بات ہماری رگ و پے میں سرایت کر گئی ہے کہ ہم کسی بھی تحریر یا تقریر کو...
  16. میر انیس

    احمد اور مومل

    مومل جعفری مومل جعفری احمد سبطین
  17. میر انیس

    حسینّ زندہ تھا حسین ّ زندہ ہے

    حسینؑ زندہ تھا حسینؑ زندہ ہے حسین ؑ مر کے بھی زندہ ہے قلبِ مومن میں غمِ حسینّ کا چرچہ ہے رات میں دن میں چھپے جو چاند تو سورج پکار اٹھتا ہے حسین ؑ زندہ تھا حسین ؑ زندہ ہے حسین ؑ شخص نہیں شخصیت کا نام حسین ؑ حسین ؑ کلمہ نہیں رب کا ہے کلام حسین ؑ حسین ؑ نوکِ سناں سے پیام دیتا ہے حسین ؑ زندہ...
  18. میر انیس

    تعارف منتظر مہدی صاحب کو اردو محفل میں خوش آمدید

    میری طرف سے منتظر مہدی صاحب کو صمیم قٖلب سے خوش آمدید میں نے منتظر مہدی صاحب کو کوئی دفعہ آن لائن دیکھا ہے پر اب تک موصوف ننے اپنا تعارف نہیں کرایا ۔ لہٰذا میں آپ سے گذارش کرتا ہوں کہ جناب یہاں تشریف لائیں اور تعارف کرائیں
  19. میر انیس

    بیہ یا بہی پکانے کی ترکیب چاہئے

    سندھ کے دیہی علاقوں میں ایک سبزی بہ یا بہی پائی جاتی ہے جسکا صحیح تلفظ تو میرا کوئی سندھی بھائی ہی بتا سکتا ہے۔ مولی کی طرح لمبی پر پتوں کے بغیر اور باہر سے رنگ شکر قندی کی طرح کا ہوتا ہے اندر سے لیس دار ہوتی ہے اور ریشےسے نکلتے ہیں اتفاق سے وہ مجھ کو ایمپریس مارکیٹ میں مل گئی اب مسئلہ یہ ہے کہ...
Top