یہ مکھیاں کیسے اڑیں گی

میر انیس

لائبریرین
600866_10151686743156264_180080822_n.jpg
مجھ کو اپنی ایک پریزینٹیشن میں یہ مکھیاں اڑتی ہوئی دکھانی ہیں ۔ کیا کوئی مجھ کو آسانی سے سکھا سکتا ہے کہ میں انکے پروں کو کس طرح اوپر نیچے حرکت دوں یا اینٹینا کو ہلا سکوں ؟ خیال رہے کہ میرے پاس صرف تین دن ہیں
 
عسکری

معطل

سوری میں بڑی چیزوں کے بارے میں بتا سکتا ہوں:mrgreen:
 
میر انیس

لائبریرین
میں نے یہ کام کرنے کیلئے امیج ریڈی کا سہارا لینے کی کوشش کی تھی پر ناکام رہا ۔
 
میر انیس

لائبریرین
سوری میں بڑی چیزوں کے بارے میں بتا سکتا ہوں:mrgreen:
ارے بھائی تم ایف 16 کو ہی یہاں اڑتا ہوا دکھا دو میں اس سے ہی ان کو اڑانا سیکھ لوں گا لیکن خیال رہے کہ تصویر میں پہلے رکا ہوا ہو بعد میں تم اسکو اب کیسے اڑانا ہے سکھاؤ گے
 
کیا مطلب آپ کاک پٹ ویو سے جہاز کو اڑتا دیکھنا یا اڑانا چاہیتے ہیں یا جہاز کی ائیرو ڈائنامکس سمجھنا چاہتے ہین ؟
 
عثمان

محفلین
یہ والی نہ اڑیں تو پریزنٹیشن میں اصل مکھیاں لے جائیے گا۔ اڑیں گی کیسے نہیں! (y)
 
سید ذیشان

محفلین
اس کے لئے سب سے پہلے فوٹوشاپ پر ان مکھیوں کے پر جسم سے الگ کرنے پڑیں گے۔ پروں اور جسموں کو الگ الگ png تصویروں میں save کر کے جسموں کو پاور پوئنٹ کی سلائڈ میں ڈال دیں اور 10-20 سلائڈ بنا لیں جس میں صرف جسم والی تصویر ہو۔ اب ہر ایک سلائڈ میں پروں والی تصاویر لگا دیں، اسطرح سے کہ ہر ایک سلائڈ میں پروں کی تصاویر کو rotate کر دیا جائے۔ اسطرح جب سلائڈیں چلائیں گے تو پر ہلتے ہوئے لگیں گے۔
 
یہ تجویز معقول لگ رہی ہے اس پر عمل کر کے دیکھتا ہوں
 
Top