سبیل سکینہ اسلامک ڈیجیٹل لائیبریری ٖص

میر انیس

لائبریرین
السلام علیکم وً رحمۃ اللہ وً برکاۃُ
آنحضرت (ص) کا ارشاد گرامی ہیں میں علم کا شہر ہوں اور علی () اسکا دروازہ ہیں یہی وجہ ہے کہ علم کے تمام سوطے محمد و آل محمد کے در سے ہی پھوٹتے ہیں لہِذا میں نے اور میرے چند دوستوں نے مسالک سے بالا تر ہوکر ایک اسلامک آن لائن ڈیجیٹل لائیبریری کی بنیاد ڈالی جو ابھی ابتدائی شکل میں ہے اسکے لئے ہمیں افرادی قوت کی ضرورت ہے۔ اسکے علاوہ ہم وہ کتب جو فضائل محمد و آلِ محمد میں سینکڑوں سال پہلے عربی اور فارسی میں لکھی گئیں تھیں چاہے انکے مولفین کا تعلق کسی بھی فرقے سے رہا ہوانکا اردو میں ترجمہ کرکے شائع کر رہے ہیں۔ لہِذا علوم محمد و آلِ محمد کی ترویج کیلئے ہمارا ساتھ دیں ہمیں ایسے افراد کی ضرورت ہے جن کو اردو کمپوزنگ اور ٹائپنگ میں مہارت ہو ۔ ہمارے ادارے کا مشن ہے کہ ہم عربی اور فارسی کی ان ساری کتابوں کا اردو میں ترجمہ کریں گے جو ہمارے اسلاف نے ہمارے جید علماء نے بڑی محنت سے نامساعد حالات میں لکھیں ہیں لیکن اب تک اردو بولنے اور سمجھنے والے ان سے محروم ہیں۔اس سلسلے میں ہم بلامنافع یہ کام کر رہے ہیں اور ہماری دس سے زیادہ کتب اردو میں ترجمہ ہوکر شائع ہوچکی ہیں لیکن اگر کوئی صاحب یا صاحبہ اسکا معاوضہ لینا چاہیں گے تو انکی مہارت کے حساب سے انکو مناسب معاوضہ بھی دیا جائے گا۔اگر آپ خود یا آپ کے کوئی بھی جاننے والے صاحب یا صاحبہ دلچسپی رکھتے ہیں توان نمبروں پر فون کریں ۔
03333643641
03332000464
چونکہ اس مشن میں تمام مسالک کی کتب شامل ہیں اس مشن میں تمام مسالک کی کتب شامل ہیں اسلئے ہر مسلک کے رکن کو اسکے مسلک کی کتاب ٹائپ اور کمپوز کرنے کیلئے دی جائے گی
 
Top